منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

کیف کے حالات دوسری جنگِ عظیم جیسے ہوگئے ہیں، پیوٹن کو روکو، روس کو الگ تھلگ کر دو، یوکرینی وزیر خارجہ کی عالمی برادری سے اپیل

datetime 25  فروری‬‮  2022 |

کیف (این این آئی)یوکرین کے وزیرِ خارجہ دمیٹرو کولیبا نے کہاہے کہ روس کے حملے کے بعد یوکرین کے دارالحکومت کیف کی جو صورتحال ہے، ویسی صورتحال دوسری عالمی جنگ میں دیکھی گئی تھی۔میڈیارپورٹس کے مطابق انہوں نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ جب 1941 میں دوسری عالمی جنگ کے دوران نازی جرمنی نے ہمارے دارالحکومت پر حملہ کیا تھا تب ایسے حالات تھے۔یوکرینی وزیر خارجہ نے کہا کہ یوکرین نے ماضی میں ان حملوں کو شکست دی اور اب وہ اسے بھی شکست دے گا۔انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ پیوٹن کو روکو، روس کو الگ تھلگ کر دو، تمام تعلقات کو توڑ دو اور روس کو ہر جگہ سے نکال دو۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…