ہفتہ‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2025 

عمران نیازی کسی پرالزام لگانے سے قبل اپنے گریبان میں جھانکو کرپشن تمہارے گھر میں ہو رہی ہے،شہباز شریف

datetime 25  فروری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آن لائن) مسلم لیگ ن کے صدر شہبازشریف نے کہا کہ عمران نیازی کسی پرالزام لگانے سے قبل اپنے گریبان میں جھانکو کرپشن تمھارے گھر میں ہو رہی ہے۔

مہنگائی نے عوام کاجینا مشکل کردیا ہے،، تحریک عدم اعتماد 22 کروڑ پاکستانیوں کی خواہش ہے،،مجھے 2018 میں صاف پانی میں بلا کر آشیانہ میں گرفتار کیا گیا، تین سال ہمارے ایم پی اے اور ساتھیوں کو پابند سلاسل رکھا جنہیں عدالت نے کچھ دن قبل باعزت بری کردیا۔ لاہورمیں احتساب عدالت سے واپسی پرمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہبازشریف کا کہنا تھا کہ صاف پانی کیس میں الزم لگایا گیا کہ اربوں، کھربوں کا نقصان کیا جبکہ صاف پانی کے 118 فلٹریشن پلانٹ کو 1 ارب 14 کروڑ سے 98 کروڑ پر لائے، پپرا رولز کی خلاف ورزی کا جرم مانتا ہوں، لیکن یہ جرم قومی خزانے کی بچت کے لیے کیا، میں نے اورنج لائن ٹرین میں بھی سب سے کم بولی لگوانے والے سے بھی 70 ارب مزید کم کروائے تحریک عدم اعتماد کامیاب ہونیپر معشیت کی بہتری کیسوال پر شہبازشریف کا کہنا تھا کہ میری پارٹی اورقائد جو حکم دینگے میں وہی کرونگا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



قوم کو وژن چاہیے


بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…