بدھ‬‮ ، 14 جنوری‬‮ 2026 

روس ہمیں بھارت کے متباد ل کےطور پر دیکھ رہا ہے، حبیب اکرم

datetime 27  فروری‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر تجزیہ کار حبیب اکرم نے کہا ہے کہ مجھے روس کے ایک وزیر نے کہا ہے کہ آپ کے وزیراعظم عمران خان بڑے بولڈ ہیں کیونکہ اس کی دو وجوہات ہیں ، ایک تو عمران خان جس وقت آئے ہیں روس اس کو ہمیشہ یاد رکھے گا

اگر یہ دورہ کینسل بھی کر دیتے تو ہمیں کوئی پریشانی نہ ہوتی لیکن انہوں نےد ورہ کیا روس اسے ہمیشہ یاد رکھے گا ۔ حبیب اکرم کا مزید کہنا تھا کہ دوسرا سپوٹنیک نیوز ایجنسی کے چیف ایڈیٹر نےکہا ہے کہ ہم یہ توقع کر رہے ہیں کہ مسلم دنیا اور سائوتھ ایشیاء کے اندر پاکستان ہمارا ایک اتحادی کےطور پر رہے۔ انکا کہنا تھا کہ اگر ہم نے وہاں پر یہ دو مقاصد کر لیے کہ وہاں کے لوگوں نے ہمیں انڈیا کے متبادل کے طور پر دیکھنا شروع کر دیا ہے تو میرا یہ خیال ہے کہ یہ بہت بڑی سفارتی کامیابی ہے ۔ حبیب اکرم کا مزید کہنا تھا کہ ہمارے پہلے وزیراعظم لیاقت علی خان نے روس کا دورہ نہیںکیا تھا تو اس کے بعد ہمارے ماسکو کیساتھ تعلقات بہت پیچیدہ ہو گئے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ونڈر بوائے


یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…