ہفتہ‬‮ ، 24 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستانیوں کی اکثریت بیرون ملک جانے کا موقع ملنے کے باوجود ملک میں ہی رہنے کی خواہاں، گیلپ نے سروے نتائج جاری کر دیئے

datetime 27  فروری‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)حال ہی میں کیے جانے والے ایک سروے کے مطابق 76 فیصد پاکستانیوں نے کسی امیر ملک جانے کا موقع ملنے کے باوجود پاکستان نہ چھوڑنے کا کہا ہے،64 فیصد پاکستانیوں نے مہنگائی کو ملک کا اہم مسئلہ قرار دیدیا۔ گیلپ پاکستان نے 5 ہزار سے زائد افراد کی رائے پر مبنی نیا سروے جاری کیا ہے جس کے مطابق بیرون ملک جانے کا نہ کہنے والوں میں ہر طبقے، عمر اور سیاسی نظریات کے افراد نظر آئے۔

سروے کے مطابق 76 فیصد پاکستانی موقع ملنے کے باوجود کسی امیر ملک جانے کے لیے رضا مند نظر نہیں آئے ،24 فیصد پاکستانیوں نے بہتر مستقبل کیلئے پاکستان چھوڑنے پر آمادگی کا اظہار کیا۔سروے کے مطابق سیاسی وابستگیوں کی بنیاد پر دیکھا جائے تو پاکستان پیپلز پارٹی کے 79 فیصد ، پی ٹی آئی کے 75فیصد ،(ن) لیگ کے 73فیصد ووٹرز نے ملک چھوڑنے کا موقع ملنے کے باوجودپاکستان سے باہر نہ جانے کا کہا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بارہ منٹ کا کھیل


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…