وزیراعظم سے آرمی چیف کی اہم ملاقات
اسلام آباد (آن لائن)وزیر اعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی ہے۔ذرائع کے مطابق ملاقات میں ملک کی مجموعی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ پاک افغان بارڈر،لائن آف کنٹرول کی صورتحال،روس اور یورکرین کی کشیدگی، وزیر اعظم کا دورہ روس اور اسکے اثرات پر بھی… Continue 23reading وزیراعظم سے آرمی چیف کی اہم ملاقات