بدھ‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2025 

قائمہ کمیٹی کا اہم اجلاس 26 ارب کے دفاعی ترقیاتی بجٹ کی منظوری

datetime 28  فروری‬‮  2022

قائمہ کمیٹی کا اہم اجلاس 26 ارب کے دفاعی ترقیاتی بجٹ کی منظوری

اسلام آباد:(آن لائن) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع کے اجلاس میں آئندہ مالی سال کے 26 ارب کے دفاعی ترقیاتی بجٹ کی منظوری دے دی گئی ہے ، اجلاس میں سیکریٹری دفاع نے پاک افغان بارڈر فینسنگ پر کمیٹی رکن کے خدشات کا بھی جواب دیا۔تفصیلات کے مطابق چیئرمین امجد علی خان کی… Continue 23reading قائمہ کمیٹی کا اہم اجلاس 26 ارب کے دفاعی ترقیاتی بجٹ کی منظوری

لاہور سے براہ راست لندن برٹش ایئرویز کا فضائی آپریشن ختم

datetime 28  فروری‬‮  2022

لاہور سے براہ راست لندن برٹش ایئرویز کا فضائی آپریشن ختم

لاہور (آن لائن)برٹش ایئرویز نے لاہور اور لندن کے درمیان فضائی آپریشن بند کردیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ پیر کی صبح برٹش ائیرویز کی آخری پرواز بی اے 258 لاہور سے لندن کے لئے روانہ ہوئی برٹش ایئرویز کی جانب سے فضائی آپریشن کی بندش کی وجہ 2020ء میں ہونے والے معاہدے کا مکمل… Continue 23reading لاہور سے براہ راست لندن برٹش ایئرویز کا فضائی آپریشن ختم

یوکرین میں پھنسے بھارتی طالبعلم بھارت پہنچنا شروع ہوگئے

datetime 28  فروری‬‮  2022

یوکرین میں پھنسے بھارتی طالبعلم بھارت پہنچنا شروع ہوگئے

کیف (این این آئی)یوکرین میں پھنسے بھارتی طالب علم بھارت پہنچنا شروع ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ائیر انڈیا کی دو پروازیں 470 طالب علموں کو رومانیہ سے لے کر نئی دہلی پہنچ گئیں۔ائیرپورٹ پر وزیرہوابازی نے بھارتی طالب علموں کا استقبال کیا اور ان سے خیریت دریافت کی۔اس موقع پر بھارتی طالب علموں نے حکومت… Continue 23reading یوکرین میں پھنسے بھارتی طالبعلم بھارت پہنچنا شروع ہوگئے

2021 میں چینی سائنس کی ٹاپ ٹین پیش رفت جاری

datetime 28  فروری‬‮  2022

2021 میں چینی سائنس کی ٹاپ ٹین پیش رفت جاری

بیجنگ (این این آئی)چین کی سائنس اور ٹیکنالوجی کی وزارت نے 2021 میں چین میں ٹاپ ٹین سائنسی پیشرفت جاری کر دی ہیں،اس میں مریخ کے تحقیقاتی مشن کے تھین وین نمبر ون ڈیٹیکٹر کا کامیابی کے ساتھ مریخ پر اترنا، چینی خلائی اسٹیشن کے تھین حہ کور ماڈیول کی کامیابی لانچنگ، کاربن ڈائی آکسائیڈ… Continue 23reading 2021 میں چینی سائنس کی ٹاپ ٹین پیش رفت جاری

یوکرین پر حملہ: فیفا نے روسی پرچم اور ترانے کے استعمال پر پابندی عائد کر دی

datetime 28  فروری‬‮  2022

یوکرین پر حملہ: فیفا نے روسی پرچم اور ترانے کے استعمال پر پابندی عائد کر دی

زیور خ (این این آئی)فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے بین الاقوامی میچز میں روسی پرچم اور ترانے کے استعمال پر پابندی عائد کر دی ہے۔برطانوی خبر رساں میڈیا کے مطابق اتوار کے روز فیفا کی گورننگ باڈی نے روس کے یوکرین پر حملے کے بعد متعدد پابندیوں کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ روس… Continue 23reading یوکرین پر حملہ: فیفا نے روسی پرچم اور ترانے کے استعمال پر پابندی عائد کر دی

یوکرین میں بیٹے کو الوداع کہتی ماں زارو قطار رو پڑی

datetime 28  فروری‬‮  2022

یوکرین میں بیٹے کو الوداع کہتی ماں زارو قطار رو پڑی

ماسکو /نیویارک(این این آئی)یوکرین پر روس کے حملے کے بعد سے وہاں پھنسے غیر ملکی اور یوکرینی شہریوں کی مختلف تصاویر اور ویڈیوز منظر عام آئی ہیں جس میں یوکرینی باشندوں کو مجبوری میں اپنی سرزمین اور پیاروں کو الوداع کہتے دیکھا گیا ۔سوشل میڈیا پر اب یوکرین سے ایک اور جذباتی ویڈیو سامنے آئی… Continue 23reading یوکرین میں بیٹے کو الوداع کہتی ماں زارو قطار رو پڑی

سلمان خان کی دبئی ایئرپورٹ پر دبنگ انداز میں انٹری

datetime 28  فروری‬‮  2022

سلمان خان کی دبئی ایئرپورٹ پر دبنگ انداز میں انٹری

ممبئی(این این آئی)بالی ووڈ کے معروف اداکار سلمان خان کی دبئی ایئرپورٹ پر دبنگ انداز میں انٹری مداحوں کو بھا گئی۔فلم اسٹار سلمان خان کی نہ صرف اداکاری بلکہ ان کا چلنے کا انداز اور لائف اسٹائل بھی مداحوں کو خوب پسند ہے، گزشتہ دنوں انہوں نے دبئی ایکسپو میں شرکت کی اور شائقین کو… Continue 23reading سلمان خان کی دبئی ایئرپورٹ پر دبنگ انداز میں انٹری

لانگ مارچ میں لاکھوں لوگ تبدیلی کا مطالبہ کرتے ہوئے نظر آئے، بختاور بھٹو

datetime 28  فروری‬‮  2022

لانگ مارچ میں لاکھوں لوگ تبدیلی کا مطالبہ کرتے ہوئے نظر آئے، بختاور بھٹو

کراچی(این این آئی)سابق صدر آصف زرداری کی بڑی صاحبزادی بختاور بھٹو نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو کے لانگ مارچ میں لاکھوں لوگ تبدیلی کا مطالبہ کرتے ہوئے نظر آئے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں بختاور بھٹو نے لکھا کہ لانگ مارچ قافلے کے استقبال کے لیے کراچی… Continue 23reading لانگ مارچ میں لاکھوں لوگ تبدیلی کا مطالبہ کرتے ہوئے نظر آئے، بختاور بھٹو

فی زمانہ بڑے پیمانے پر معاشرتی بگاڑ اور اخلاقی تنزلی کی اصل وجہ دین سے دوری ہے،مولانا طارق جمیل

datetime 28  فروری‬‮  2022

فی زمانہ بڑے پیمانے پر معاشرتی بگاڑ اور اخلاقی تنزلی کی اصل وجہ دین سے دوری ہے،مولانا طارق جمیل

جڑانوالہ(آن لائن)فی زمانہ بڑے پیمانے پر معاشرتی بگاڑ اور اخلاقی تنزلی کی اصل وجہ دین سے دوری ہے جس کیلئے عوامی سطح پر قرآن و سنت کے سنہرے اصولوں سے قلوب واذہان کو معطر کیا جائے تومعاشرے میں بڑھتے ہوئے گناہوں کے اندھیروں کو ہدایت کی روشنیوں میں تبدیل کیا جا سکتا ہے۔اس امر کا… Continue 23reading فی زمانہ بڑے پیمانے پر معاشرتی بگاڑ اور اخلاقی تنزلی کی اصل وجہ دین سے دوری ہے،مولانا طارق جمیل