بدھ‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2025 

یوکرین میں بیٹے کو الوداع کہتی ماں زارو قطار رو پڑی

datetime 28  فروری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ماسکو /نیویارک(این این آئی)یوکرین پر روس کے حملے کے بعد سے وہاں پھنسے غیر ملکی اور یوکرینی شہریوں کی مختلف تصاویر اور ویڈیوز منظر عام آئی ہیں جس میں یوکرینی باشندوں کو مجبوری میں اپنی سرزمین اور پیاروں کو الوداع کہتے دیکھا گیا

۔سوشل میڈیا پر اب یوکرین سے ایک اور جذباتی ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں روتی بلکتی ماں اپنے جوان بیٹے کو یوکرین چھوڑنے سے قبل الوداع کہہ رہی ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق چند سیکنڈ پر مشتمل ویڈیو میں موجود ماں اور بیٹا یوکرین کے شہر لیویو کے ریلوے اسٹیشن پر موجود ہیں، خاتون اپنی جان کی حفاظت کیلئے یوکرین چھوڑرہی ہیں جب کہ بیٹے کو لڑنے کے لیے یوکرین میں ہی موجود رہنا ہے۔دوسری جانب اقوام متحدہ کے ایک اندازے کے مطابق اب تک 4 لاکھ 22 ہزار سے زائد افراد یوکرین سے نقل مکانی کرچکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…