بدھ‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2025 

چھکے مار سکتا ہوں، مجھے پی ایس ایل میں واپس آنا چاہیے، سیمی

datetime 28  فروری‬‮  2022

چھکے مار سکتا ہوں، مجھے پی ایس ایل میں واپس آنا چاہیے، سیمی

جمیکا (این این آئی)ویسٹ انڈین کرکٹر ڈیرن سیمی نے کہا ہے کہ وہ اب بھی بلند و بالا چھکے مار سکتے ہیں۔ماضی میں پی ایس ایل میں پشاور زلمی کی نمائندگی کرنے والے سیمی نے ٹوئٹر پر ایک ویب سائٹ کی خبر شیئر کی جس میں اْن چار کھلاڑیوں کے نام تھے جنہوں نے پاکستان… Continue 23reading چھکے مار سکتا ہوں، مجھے پی ایس ایل میں واپس آنا چاہیے، سیمی

ڈنمارک نے اپنے شہریوں کو یوکرین میں روسی افواج کے خلاف لڑنے کی اجازت دے دی

datetime 28  فروری‬‮  2022

ڈنمارک نے اپنے شہریوں کو یوکرین میں روسی افواج کے خلاف لڑنے کی اجازت دے دی

کوپن ہیگن(این این آئی)ڈنمارک کی وزیر اعظم میٹ فریڈرکسن نے اپنے شہریوں کو یوکرین میں روسی افواج کے خلاف لڑنے کے لیے بننے والی بین الاقوامی بریگیڈ میں شامل ہونے کی اجازت دے دی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایک بیان میں ڈینش وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ڈنمارک کے شہری روس سے لڑنے کے لیے… Continue 23reading ڈنمارک نے اپنے شہریوں کو یوکرین میں روسی افواج کے خلاف لڑنے کی اجازت دے دی

غریبوں کا خیال کریں، مہنگائی حد سے بڑھ گئی ہے، اب عوام کو مزید نہ آزمایا جائے، چودھری شجاعت حسین

datetime 28  فروری‬‮  2022

غریبوں کا خیال کریں، مہنگائی حد سے بڑھ گئی ہے، اب عوام کو مزید نہ آزمایا جائے، چودھری شجاعت حسین

لاہور(این این آئی) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے مسلم لیگ (ق)کے صدر چودھری شجاعت حسین سے ملاقات کی جس میں سیاسی صورتحال اور عدم اعتماد کی تحریک کے حوالے سے مشاورت کی گئی۔مسلم لیگ (ق )بیک وقت حکومتی اتحادیوں اور اپوزیشن کی توجہ کا مرکز بن گئی۔ سراج الحق، چودھری شجاعت حسین کی رہائش… Continue 23reading غریبوں کا خیال کریں، مہنگائی حد سے بڑھ گئی ہے، اب عوام کو مزید نہ آزمایا جائے، چودھری شجاعت حسین

پی ایس ایل ٹیم آف ٹورنامنٹ کی قیادت محمد رضوان کے سپرد

datetime 28  فروری‬‮  2022

پی ایس ایل ٹیم آف ٹورنامنٹ کی قیادت محمد رضوان کے سپرد

لاہور (آن لائن )پی ایس ایل 7 کے کمنٹری پینل نے ٹیم آف ٹورنامنٹ کا انتخاب کرلیا ہے۔ وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کو پی ایس ایل 7 کی ٹیم کا کپتان مقرر کیا گیا ہے۔ پلیئر آف پی ایس ایل 7 کا ایوارڈ جیتنے والے محمد رضوان ملتان سلطانز کے ان چار کھلاڑیوں میں… Continue 23reading پی ایس ایل ٹیم آف ٹورنامنٹ کی قیادت محمد رضوان کے سپرد

روس یوکرین جنگ، مغربی میڈیا کے دُہرے معیار پر سوشل میڈیا صارفین برس پڑے

datetime 28  فروری‬‮  2022

روس یوکرین جنگ، مغربی میڈیا کے دُہرے معیار پر سوشل میڈیا صارفین برس پڑے

کیف/لندن/ماسکو (این این آئی)روس اور یوکرین کے درمیان جنگ پانچویں روز بھی جاری رہی میں فریقین کے بھاری جانی نقصانات کی اطلاعات ہیں، اس دور ان مغربی ذرائع ابلاغ کی جانب سے دہرا معیار اپنانے اور نسلی تعصب ظاہر کرنے پر شدید تنقید کی جانے لگی ۔ سوشل میڈیا پر مغربی ذرائع ابلاغ اور یورپی… Continue 23reading روس یوکرین جنگ، مغربی میڈیا کے دُہرے معیار پر سوشل میڈیا صارفین برس پڑے

پٹرول اور بجلی کی قیمت میں کمی کا اعلان عمران صاحب کا نوکری بچانے کی ناکام کوشش ہے، مریم اور نگزیب

datetime 28  فروری‬‮  2022

پٹرول اور بجلی کی قیمت میں کمی کا اعلان عمران صاحب کا نوکری بچانے کی ناکام کوشش ہے، مریم اور نگزیب

اسلام آباد(این این آئی)ترجمان مسلم لیگ (ن )مریم او ر نگزیب نے وزراعظم عمران خان کے خطاب پر ردِ عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ پٹرول اور بجلی کی قیمت میں کمی کا اعلان عمران صاحب کا نوکری بچانے کی ناکام کوشش ہے،تین سال میں 15 روپیہ بجلی بڑھائی اور آج نوکری بچانے کے… Continue 23reading پٹرول اور بجلی کی قیمت میں کمی کا اعلان عمران صاحب کا نوکری بچانے کی ناکام کوشش ہے، مریم اور نگزیب

ہزاروں کارٹو ن بنائے کبھی بھی اخلا قیات کے دائرے سے باہر نہیں نکلا’معرو ف کارٹو نسٹ جاوید اقبا ل

datetime 28  فروری‬‮  2022

ہزاروں کارٹو ن بنائے کبھی بھی اخلا قیات کے دائرے سے باہر نہیں نکلا’معرو ف کارٹو نسٹ جاوید اقبا ل

لاہور(این این آئی ) شاکر علی میوزیم پاکستان نیشنل کونسل آف دی آرٹس میںنیوآر ٹسٹ علی حمزہ ، بینش عمر، کرن خا لد، مز مل ار شد ، رمشا نا صر، رینا خالد کی پینٹنگ پر مبنی ” سادہ چیز یں” کے عنون سے نمائش کا انعقادکیا گیا جس میں مہمان خصو صی معرو ف… Continue 23reading ہزاروں کارٹو ن بنائے کبھی بھی اخلا قیات کے دائرے سے باہر نہیں نکلا’معرو ف کارٹو نسٹ جاوید اقبا ل

روس کے خلاف مغرب کا سخت موقف اور مزید پابندیاں

datetime 28  فروری‬‮  2022

روس کے خلاف مغرب کا سخت موقف اور مزید پابندیاں

برسلز /واشنگٹن (این این آئی)یورپی یونین نے یوکرائن پر روسی حملے کے رد عمل میں روسی ایئر لائنز کے لیے اپنی فضائی حدود بند کرنے اور میڈیا پر بھی پابندی کا اعلان کیا ہے۔ ادھر امریکا نے اپنے تمام شہریوں سے روس سے فوری طور پر نکل جانے کو کہا ہے۔یورپی یونین نے یوکرائن پر… Continue 23reading روس کے خلاف مغرب کا سخت موقف اور مزید پابندیاں

بلاول کا مارچ عوامی مارچ نہیں بلکہ ذاتی مفاد مارچ علی زیدی نے چیئرمین پی پی کو آئینہ دکھا دیا

datetime 28  فروری‬‮  2022

بلاول کا مارچ عوامی مارچ نہیں بلکہ ذاتی مفاد مارچ علی زیدی نے چیئرمین پی پی کو آئینہ دکھا دیا

کراچی(این این آئی)پی ٹی آئی سندھ کے صدر اور وفاقی وزیر علی زیدی نے کہاہے کہ بلاول نے جوتے پڑنے کے ڈر سے پہلے ہی بدین میں دکانیں بند کروا دیں تھیں۔بلاول کا مارچ عوامی مارچ نہیں بلکہ ذاتی مفاد مارچ ہے۔بلاول زرداری کی بدین میں تقریر پر ردعمل دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ… Continue 23reading بلاول کا مارچ عوامی مارچ نہیں بلکہ ذاتی مفاد مارچ علی زیدی نے چیئرمین پی پی کو آئینہ دکھا دیا