بدھ‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2025 

ہزاروں کارٹو ن بنائے کبھی بھی اخلا قیات کے دائرے سے باہر نہیں نکلا’معرو ف کارٹو نسٹ جاوید اقبا ل

datetime 28  فروری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی ) شاکر علی میوزیم پاکستان نیشنل کونسل آف دی آرٹس میںنیوآر ٹسٹ علی حمزہ ، بینش عمر، کرن خا لد، مز مل ار شد ، رمشا نا صر، رینا خالد کی پینٹنگ پر مبنی ” سادہ چیز یں” کے عنون سے نمائش کا انعقادکیا گیا جس میں مہمان خصو صی معرو ف کارٹو نسٹ جاو ید اقبا ل تھے جبکہ آر ٹس سے وابستہ اہم شخصیا ت اور شا ئقین کی بڑی تعداد نے بھی نمائش دیکھی

جنہوں نے نئے آر ٹسٹوں کے کام کو انہماک سے دیکھا اور ان کے کام کو خو ب سراہا۔ نمائش تقر یب سے خطا ب کر تے ہو ئے مہمان خصوصی جاوید اقبا ل نے کہاکہ نئے آر ٹسٹ اپنے کام میں نکھار پیدا کرنے کیلئے پور ی محنت اور لگن سے کام کریں جو انسان محنت کر تا ہے اس کی محنت کبھی رائیگاں نہیں جا تی ، میں نے زند گی میں بہت سے نشیب و فرازدیکھے ہیں جب میں نے کارٹون بنانا شروع کیے تو انتہا ئی کم معاو ضہ ملتا تھا مگرمیں نے ہمت نہیں ہاری ایک وقت آ یا ملک کے بڑے اخبار نے مجھے کام کرنے کا مو قع فراہم کیا میں نے اپنے پروفیشن میں جر نیلوں ، سیا ستدانوں، پو لیس، واپڈا سمیت کئی محکموں کے ہزاروں کارٹو ن بنائے مگر کبھی بھی اخلا قیات کے دائرے سے باہر نہیں نکلا یہی وجہ ہے کہ آ ج بھی لو گ میر ی عز ت کر تے ہیں۔ انہو ں نے کہاکہ نئے آرٹسٹ اپنے کام میں نکھار لانے کیلئے حقیقی منا ظر پرپینٹنگ بنا ئیں اورکسی کی نقل اتارنے کی کو شش نہ کریں جو بھی پینٹنگ بنا ئیں وہ حقیقی ہو ایک دو دفعہ خراب بھی ہو جائے تو کو ئی با ت نہیں حوصلہ نہیں ہارنا چاہیے جو لو گ حو صلہ نہیں ہارتے وہی معاشرے میں اپنا مقام بنا تے ہیں۔انہو ں نے کہاکہ نئے آرٹسٹوں کے کام کودیکھ کردلی خو شی ہو ئی کہ پاکستان میںابھی بھی ہیرے موجود ہیں جن کی اگر ادارے بہتر انداز میں رہنما ئی کر یں تو یہ اپنے ملک کا نام دنیا میں رو شن کر سکتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…