بدھ‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2025 

پنجاب حکومت کا بڑا اقدام ، ٹیسٹ ٹیوب بے بی سہولت مفت اور عام کرنے کا فیصلہ

datetime 1  مارچ‬‮  2022

پنجاب حکومت کا بڑا اقدام ، ٹیسٹ ٹیوب بے بی سہولت مفت اور عام کرنے کا فیصلہ

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ،این این آئی)پنجاب حکومت نے ٹیسٹ ٹیوب بے بی کی سہولت عوامی سطح پر عام کرنے کا فیصلہ کیاہے۔رواں سال جون سے سرکاری ہسپتالوں میں ٹیسٹ ٹیوب سے بچے کی پیدائش کی سہولت موجود ہو گی۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیر صحت پنجاب یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ لاہور کے ماں بچہ… Continue 23reading پنجاب حکومت کا بڑا اقدام ، ٹیسٹ ٹیوب بے بی سہولت مفت اور عام کرنے کا فیصلہ

”تحریک انصاف کو کہا جاتا ہے کہ بڑی نالائق حکومت ہے لیکن بل گیٹس نے بھی مجھ سے پوچھا کہ ۔۔۔”وزیر اعظم عمران خان کا دلچسپ انکشاف

datetime 1  مارچ‬‮  2022

”تحریک انصاف کو کہا جاتا ہے کہ بڑی نالائق حکومت ہے لیکن بل گیٹس نے بھی مجھ سے پوچھا کہ ۔۔۔”وزیر اعظم عمران خان کا دلچسپ انکشاف

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے قوم سے خطاب میں کورونا وائرس کے دوران حکومتی اقدامات کو عالمی طور پر سراہنے کا بھی بتایا۔قوم سے خطاب میں وزیراعظم کا کہنا تھاکہ تحریک انصاف کوکہاجاتا ہے کہ بڑی نالائق حکومت ہے تاہم عالمی ادارہ صحت نے پاکستان کی کورونا کے خلاف حکمت عملی کوسراہا۔… Continue 23reading ”تحریک انصاف کو کہا جاتا ہے کہ بڑی نالائق حکومت ہے لیکن بل گیٹس نے بھی مجھ سے پوچھا کہ ۔۔۔”وزیر اعظم عمران خان کا دلچسپ انکشاف

آسٹریلوی ٹیم کو دھمکی دینے والا بھارتی خود ڈر گیا

datetime 1  مارچ‬‮  2022

آسٹریلوی ٹیم کو دھمکی دینے والا بھارتی خود ڈر گیا

اسلام آباد، راولپنڈی (این این آئی)پاکستان کے دورے پر آئی ہوئی آسٹریلوی ٹیم کو دھمکی آمیز ای میل کرنے والا بھارتی شہری خود ڈر گیا اور اپنے تمام سوشل میڈیا اکاؤنٹس بند کردئیے۔ آسٹریلوی کھلاڑیوں کی فیملی کو پاکستان میں کھیلنے پر دھمکی آمیز ای میل کرنے کے معاملے میں نیا موڑ آگیا۔ بھارتی شہری… Continue 23reading آسٹریلوی ٹیم کو دھمکی دینے والا بھارتی خود ڈر گیا

یوکرین نے ملک کو جنگی رضاکاروں کیلئے ویزہ فری کردیا جس کا دل کرے آئے اور آکر روس سے لڑے

datetime 1  مارچ‬‮  2022

یوکرین نے ملک کو جنگی رضاکاروں کیلئے ویزہ فری کردیا جس کا دل کرے آئے اور آکر روس سے لڑے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) یوکرین نے ملک کو جنگی رضاکاروں کیلئے ویزہ فری کردیا، جس کا دل کرے آئے اور آکر روس سے لڑے ،کیونکہ روسی فوج کے خلاف لڑنے میں مدد کے لیے یوکرین آنے والے غیر ملکیوں کو پہلے ویزا حاصل کرنے کے لیے اب پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہوگی۔ عالمی میڈیا رپورٹس… Continue 23reading یوکرین نے ملک کو جنگی رضاکاروں کیلئے ویزہ فری کردیا جس کا دل کرے آئے اور آکر روس سے لڑے

سپریم کورٹ نے فیصل واوڈا کی نااہلی پر حکم امتناع دینے کی درخواست مسترد کردی

datetime 1  مارچ‬‮  2022

سپریم کورٹ نے فیصل واوڈا کی نااہلی پر حکم امتناع دینے کی درخواست مسترد کردی

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے سابق سینیٹر فیصل واوڈا کی خالی نشست پر الیکشن روکنے کی استدعا مسترد کرتے ہوئے فریقین کو نوٹس جاری کر دیا۔ منگل کو سپریم کورٹ میں فیصل واوڈا نااہلی کیس کی سماعت ہوئی جس میں عدالت نے 9 مارچ کو سابق وزیر کی خالی کردہ نشست… Continue 23reading سپریم کورٹ نے فیصل واوڈا کی نااہلی پر حکم امتناع دینے کی درخواست مسترد کردی

رکاوٹیں ختم کردی ہیں اب پاکستان تیزی سے اوپر جائے گا ، وزیراعظم عمران خان

datetime 1  مارچ‬‮  2022

رکاوٹیں ختم کردی ہیں اب پاکستان تیزی سے اوپر جائے گا ، وزیراعظم عمران خان

لاہور( این این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے اورسیز پاکستانیوں کو ملکی صنعتوں میں سرمایہ کاری کی دعوت اور پانچ سال کے لئے ٹیکسز سے استثنیٰ دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ماضی میں جو بھی حکومتیں آئیں انہیں پتہ ہی نہیں تھاکہ ملک کی سمت کس طرف ہونی چاہیے اور ہم مختلف… Continue 23reading رکاوٹیں ختم کردی ہیں اب پاکستان تیزی سے اوپر جائے گا ، وزیراعظم عمران خان

قرض مانگنے والوں کی عزت نہیں ہوتی ہمیں ملکی معیشت کو مضبوط بنانا ہوگا،وزیراعظم عمران خان

datetime 1  مارچ‬‮  2022

قرض مانگنے والوں کی عزت نہیں ہوتی ہمیں ملکی معیشت کو مضبوط بنانا ہوگا،وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ قرض مانگنے والوں کی عزت نہیں ہوتی ہمیں معیشت کو مضبوط بنانا ہوگا اپنی ایکسپورٹ بڑھانی ہوں گی جس کے لیے اوورسیز پاکستانیوں کو ملکی صنعتوں میں سرمایہ کاری کی دعوت دیتا ہوں۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمر ان خان نے پٹرول اور… Continue 23reading قرض مانگنے والوں کی عزت نہیں ہوتی ہمیں ملکی معیشت کو مضبوط بنانا ہوگا،وزیراعظم عمران خان

16 فروری سے 28 فروری کے بیچ ایسا کیا ہوا جو حکومت کو پیٹرول اور بجلی کی قیمتیں کم کرنی پڑیں؟سوالات اٹھ گئے

datetime 1  مارچ‬‮  2022

16 فروری سے 28 فروری کے بیچ ایسا کیا ہوا جو حکومت کو پیٹرول اور بجلی کی قیمتیں کم کرنی پڑیں؟سوالات اٹھ گئے

اسلام آباد (این این آئی)نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ پیٹرول کی قیمتوں میں 12 روپے اضافہ کر کے 10 روپے کم کر کے خوشخبری سنائی گئی، 16 فروری سے 28 فروری کے بیچ ایسا کیا ہوا جو حکومت کو پیٹرول اور بجلی کی قیمتیں کم کرنی پڑیں؟ ۔ اپنے… Continue 23reading 16 فروری سے 28 فروری کے بیچ ایسا کیا ہوا جو حکومت کو پیٹرول اور بجلی کی قیمتیں کم کرنی پڑیں؟سوالات اٹھ گئے

روس کا 60 کلومیٹر طویل فوجی قافلہ کیف کی جانب رواں دواں سینکڑوں توپیں، ٹرک، بکتر بند گاڑیاں شامل

datetime 1  مارچ‬‮  2022

روس کا 60 کلومیٹر طویل فوجی قافلہ کیف کی جانب رواں دواں سینکڑوں توپیں، ٹرک، بکتر بند گاڑیاں شامل

کیف (این این آئی)یوکرائنی رہنمائوں کا کہنا ہے کہ روسی فوج کا تقریباً 60 کلومیٹر طویل قافلہ دارالحکومت کیف کی جانب بڑھ رہا ہے۔ حالانکہ تین بڑے شہر کییف، خارکیف اور چیرنیف اب بھی یوکرائن کے قبضے میں ہیں۔سیٹلائٹ تصاویر سے پتہ چلتا ہے کہ روسی فوجی گاڑیوں کا تقریباً 60 کلومیٹر طویل ایک بہت… Continue 23reading روس کا 60 کلومیٹر طویل فوجی قافلہ کیف کی جانب رواں دواں سینکڑوں توپیں، ٹرک، بکتر بند گاڑیاں شامل