دلہے کو گنجا دیکھ کر دلہن کا شادی سے انکار، دھوکہ دہی کا مقدمہ درج کروا دیا
ممبئی (این این آئی)بھارت میں چھوٹی چھوٹی باتوں پر شادی سے انکار معمول بن گیا ہے ۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اتر پردیش میں پیش ایک دلہا اجے کمار باراتیوں کے ہمراہ شادی ہال پہنچا تو تقریب میں دلہن دلہا کی ایک دوسرے کو مالا پہنانے کی رسم مکمل ہوچکی تھی لیکن دلہا پر آفت… Continue 23reading دلہے کو گنجا دیکھ کر دلہن کا شادی سے انکار، دھوکہ دہی کا مقدمہ درج کروا دیا