معاشرتی بگاڑ اور اخلاقی تنزلی کی اصل وجہ دین سے دوری ہے‘مولانا طارق جمیل
مکوآنہ (این این آئی )فی زمانہ بڑے پیمانے پر معاشرتی بگاڑ اور اخلاقی تنزلی کی اصل وجہ دین سے دوری ہے جس کیلئے عوامی سطح پر قرآن و سنت کے سنہرے اصولوں سے قلوب واذہان کو معطر کیا جائے تومعاشرے میں بڑھتے ہوئے گناہوں کے اندھیروں کو ہدایت کی روشنیوں میں تبدیل کیا جا سکتا… Continue 23reading معاشرتی بگاڑ اور اخلاقی تنزلی کی اصل وجہ دین سے دوری ہے‘مولانا طارق جمیل