بدھ‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2025 

عمران خان ، جہانگیر ترین رابطے شہباز گل نے تصدیق کردی

datetime 1  مارچ‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)معاون خصوصی شہبازگل نے تصدیق کی ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے کچھ دن پہلے جہانگیرترین سے ٹیلی فونک رابطہ کیا تھا۔ ایک انٹرویومیں شہبازگل نے کہا کہ چند روز قبل وزیراعظم نے جہانگیرترین کو فون کر کے ان کی خیریت دریافت کی تھی،

جہانگیرترین عمران خان کے پرانے دوست ہیں کبھی بھی فون کرسکتے ہیں۔دورہ روس سے متعلق شہبازگل نے کہا کہ آزادانہ پالیسی بنانیوالے کواس کی قیمت بھی چکانی پڑتی ہے وزیراعظم عمران خان کو جانتا ہوں خصرف ملکی مفاد دیکھتے ہیں ملکی مفادکیلئے کچھ بھی قیمت ہووزیراعظم دینے کیلئے تیار ہوتے ہیں ۔ انہوںنے کہاکہ روس کادورہ وزیراعظم عمران خان نے خاص پاکستان اور عوام کیلئے کیا۔انہوں نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کاروس میں بہترین استقبال کیاگیا ،روسی ڈپٹی نائب وزیرخارجہ کے کلمات میرے لیے باعث فخرہے ،روسی ڈپٹی نائب وزیرخارجہ نے کہا کہ پیوٹن عمران خان کا بہت احترام کرتے ہیں، ہم نے تعلقات میں بہت دیر کر دی اور کہا کہ عمران خان بہترین فیصلہ سازہیں۔انہوںنے کہاکہ عمران خان کو نظر آرہا ہو کہ ملکی مفادہے توبال کیسے بھی کرانی ہو کراتے ہیں وزیراعظم عمران خان کبھی دباؤبرداشت نہیں کرتے آزادانہ فیصلے کرنیوالاشخص کبھی دباؤبرداشت نہیں کرتا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…