منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں مزید اضافہ

datetime 1  مارچ‬‮  2022 |

پشاور(آن لائن) گھی اور کوکنگ آئل کی بڑھتی ہو ئی قیمتیں رک نہ سکی رمضان المبارک کی آمد سے قبل گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں اضافہ ہونا شروع ہوا ہے جبکہ ڈیلرز اورر تاجروں نے لاکھوں روپے مالیت کے گھی اور آئل کو سٹاک کرنا شروع کردیا ہے لوکل گھی 350روپے فی کلو سے 370روپے ، ڈالڈا آپانچ کلو 2ہزار سے 2100

روپے ، شمع 16کلو 6ہزار 100سے 6400روپے ، ڈالڈا فی کلو 400سے 420روپے ، شمع 380روپے سے 400روپے ، آئل 400روپے سے 420روپے ، ہو گئی ہے ۔ درجہ دوئم ، درجہ اول کے گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں بیس روپے تک اضافہ ہوا ہے ۔ جبکہ ڈیلرز نے پرانے سٹاک کو بھی نئی قیمتوں پرفروخت کرنا شروع کیا ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…