منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

بھارت نے یوکرین میں اپنے شہریوں کو بے یار و مددگار چھوڑ دیا، سفارتخانے نے فون سننا بند کردیا

datetime 1  مارچ‬‮  2022

بھارت نے یوکرین میں اپنے شہریوں کو بے یار و مددگار چھوڑ دیا، سفارتخانے نے فون سننا بند کردیا

ممبئی (این این آئی) یوکرین میں پھنسے بھارتی شہری شدید پریشانی کا شکار ہوگئے ،بھارتی سفارتخانے نے فون سننا ہی بند کردیئے ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق یوکرین میں پھنسے بھارتی شہری شدید پریشانی کا شکار ہوگئے ،بھارتی سفارتخانے نے فون سننا ہی بند کردیئے ہیں ۔بھارتی طلبہ نے بنکرز کی ویڈیو جاری کردی،کچی آبادی سے… Continue 23reading بھارت نے یوکرین میں اپنے شہریوں کو بے یار و مددگار چھوڑ دیا، سفارتخانے نے فون سننا بند کردیا

گیم عمران خان کے ہاتھ سے نکل چکی ، سابق وزیراعظم شاہد خاقان کا اہم انکشاف

datetime 1  مارچ‬‮  2022

گیم عمران خان کے ہاتھ سے نکل چکی ، سابق وزیراعظم شاہد خاقان کا اہم انکشاف

اسلام آباد( آن لائن )مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ گیم عمران خان کے ہاتھ سے نکل چکی ہے حکومت بیساکھیوں پر چل رہی ہے، غیر آئینی طریقے سے آنیوالی حکومت آیئنی طریقے سے چلی جائیگی۔حکومت اس لیے اجلاس نہیں بلا رہی کیونکہ تحریک عدم اعتماد آجائے گی۔ احتساب… Continue 23reading گیم عمران خان کے ہاتھ سے نکل چکی ، سابق وزیراعظم شاہد خاقان کا اہم انکشاف

صدر مملکت نے مرحوم قرض دار کے حق میں‌ بڑا حکم جاری کر دیا

datetime 1  مارچ‬‮  2022

صدر مملکت نے مرحوم قرض دار کے حق میں‌ بڑا حکم جاری کر دیا

اسلام آباد (آن لائن )صدر مملکت عارف علوی نے بینک کو مرحوم قرضدار کے خاندان کو 4 لاکھ 23 ہزار روپے کی واپسی کا حکم دیتے ہوئے وفاقی بینکنگ محتسب کا فیصلہ برقرار رکھا، بینک آف پنجاب کی اپیل مسترد کر دی ۔ صدر مملکت کا کہناتھا بینک نے مرحوم قرضدار کے خاندان سے یکطرفہ… Continue 23reading صدر مملکت نے مرحوم قرض دار کے حق میں‌ بڑا حکم جاری کر دیا

لاہور میں48 گھنٹے میں ڈکیتی و چوری کی 300 سے زائد وارداتیں

datetime 1  مارچ‬‮  2022

لاہور میں48 گھنٹے میں ڈکیتی و چوری کی 300 سے زائد وارداتیں

لاہور( این این آئی) پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میںگزشتہ 48 گھنٹوں میں 300 سے زائد ڈکیتی اور چوری کی وارداتیں ہوئی ہیں۔پولیس ذرائع کے مطابق لاہور میں 209 وارداتوں میں 1 کروڑ روپے سے زائد مالیت کا سامان لوٹ لیا گیا۔پولیس ذرائع کے مطابق اس دورانیے میں 14 گھروں اور دکانوں کے تالے توڑ… Continue 23reading لاہور میں48 گھنٹے میں ڈکیتی و چوری کی 300 سے زائد وارداتیں

پولینڈ اور نیٹو نے یوکرین کی براہ راست مدد کرنے سے انکار کردیا

datetime 1  مارچ‬‮  2022

پولینڈ اور نیٹو نے یوکرین کی براہ راست مدد کرنے سے انکار کردیا

وارسا(این این آئی) نیٹو اورپولینڈ نے یوکرین کی براہ راست مدد کرنے سے انکار کردیا ۔عالمی میڈیا کے مطابق پولینڈ کی ملٹری ایئربیس میں نیٹو سیکریٹری جنرل جینس اسٹولٹنبرگ کے ساتھ مشترکہ خطاب میں صدر اندرج ڈوڈا نے کہا کہ وہ یوکرین کی مدد کیلئے اپنے جنگی طیاروں کو نہیں بھیجیں گے۔انہوں نے کہا کہ… Continue 23reading پولینڈ اور نیٹو نے یوکرین کی براہ راست مدد کرنے سے انکار کردیا

یوکرین کی یورپی یونین میں شمولیت کی درخواست منظور

datetime 1  مارچ‬‮  2022

یوکرین کی یورپی یونین میں شمولیت کی درخواست منظور

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی )یوکرینی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ یورپی یونین میں شمولیت کی یوکرینی درخواست منظور کرلی گئی ہے۔گزشتہ روز یوکرین نے یورپی یونین میں شمولیت کی باضابطہ درخواست پر دستخط کیے تھے۔ یوکرینی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ یورپی پارلیمنٹ نے شمولیت کی یوکرینی درخواست منظور کرلی… Continue 23reading یوکرین کی یورپی یونین میں شمولیت کی درخواست منظور

وزیراعظم عمران خان کی دعوت پر اہم ملک کے صد ر جمعرات کو پاکستان پہنچیں گے

datetime 1  مارچ‬‮  2022

وزیراعظم عمران خان کی دعوت پر اہم ملک کے صد ر جمعرات کو پاکستان پہنچیں گے

اسلام آباد(این این آئی)ازبکستان کے صدر شوکت مرزیوئیف ،وزیر اعظم عمران خان کی دعوت پر دو روزہ سرکاری دورے پر جمعرات کو پاکستان پہنچیں گے۔ ازبک صدر کے ہمراہ ایک اعلیٰ سطحی وفد بھی ہوگا جس میں وزیر خارجہ، کابینہ کے دیگر ارکان، اعلیٰ سرکاری افسران، کاروباری اور میڈیا ارکان شامل ہوں گے۔ 2016 میں… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان کی دعوت پر اہم ملک کے صد ر جمعرات کو پاکستان پہنچیں گے

یہ بات سمجھا سمجھا کر تھک گئے تھے کہ دنیا میں مہنگائی ہے لیکن ان کو سمجھ نہیں آئی، فواد چوہدری

datetime 1  مارچ‬‮  2022

یہ بات سمجھا سمجھا کر تھک گئے تھے کہ دنیا میں مہنگائی ہے لیکن ان کو سمجھ نہیں آئی، فواد چوہدری

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ یہ بات سمجھا سمجھا کر تھک گئے تھے کہ دنیا میں مہنگائی ہے لیکن ان کو سمجھ نہیں آئی۔ منگل کو شاہد خاقان عباسی کی پریس کانفرنس کے ردعمل میں اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ شکریہ شاہد… Continue 23reading یہ بات سمجھا سمجھا کر تھک گئے تھے کہ دنیا میں مہنگائی ہے لیکن ان کو سمجھ نہیں آئی، فواد چوہدری

حکومت کو مہنگائی کی وجہ سے عوام کو درپیش پریشانیوں کا پوری طرح احساس ہے ‘وزیراعظم

datetime 1  مارچ‬‮  2022

حکومت کو مہنگائی کی وجہ سے عوام کو درپیش پریشانیوں کا پوری طرح احساس ہے ‘وزیراعظم

لاہور( این این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت کو مہنگائی کی وجہ سے عوام کو درپیش پریشانیوں کا پوری طرح احساس ہے، عالمی منڈیوں میں اشیا ء کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کی وجہ سے درآمدی مہنگائی کے منفی اثرات سے انہیں بچانے کیلئے ہر ممکنہ اقدامات اٹھا رہے ہیں، پٹرول اور… Continue 23reading حکومت کو مہنگائی کی وجہ سے عوام کو درپیش پریشانیوں کا پوری طرح احساس ہے ‘وزیراعظم