منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

پولینڈ اور نیٹو نے یوکرین کی براہ راست مدد کرنے سے انکار کردیا

datetime 1  مارچ‬‮  2022 |

وارسا(این این آئی) نیٹو اورپولینڈ نے یوکرین کی براہ راست مدد کرنے سے انکار کردیا ۔عالمی میڈیا کے مطابق پولینڈ کی ملٹری ایئربیس میں نیٹو سیکریٹری جنرل جینس اسٹولٹنبرگ کے ساتھ مشترکہ خطاب میں صدر اندرج ڈوڈا نے کہا کہ وہ یوکرین کی مدد کیلئے اپنے جنگی طیاروں کو نہیں بھیجیں گے۔انہوں نے کہا کہ وہ یورپی ممالک سے فراہم کئے جانے والے طیاروں کو

پولینڈ کی ایئربیس میں رکھیں گے کہ یوکرینی پائلٹس آئیں اور یہاں سے طیاروں کو کنٹرول کریں۔دوسری جانب نیٹو کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ ہم یوکرین کو فوجی سامان فراہم کرچکے ہیں لیکن اپنی فوج کو یوکرین میں تعینات نہیں کریں گے۔ایک سوال کے جواب میں پولینڈ کے صدر اور نیٹو نے کہا کہ ہم یوکرین تنازع کا حصہ نہیں بنیں گے، نیٹو اس تصادم کا فریق نہیں ہے، البتہ ہم یوکرین میں انسانی امداد فراہم کررہے ہیں لیکن یوکرین اپنے جنگی طیاروں کو یوکرین میں نہیں اتارے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…