ممبئی (این این آئی) یوکرین میں پھنسے بھارتی شہری شدید پریشانی کا شکار ہوگئے ،بھارتی سفارتخانے نے فون سننا ہی بند کردیئے ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق یوکرین میں پھنسے بھارتی شہری شدید پریشانی کا شکار ہوگئے ،بھارتی سفارتخانے نے فون سننا ہی بند کردیئے ہیں
۔بھارتی طلبہ نے بنکرز کی ویڈیو جاری کردی،کچی آبادی سے بھی براحال، نہ کھانا، نہ پینا ہے، طلبہ رو رو کر دہائیاں دے رہے ہیں۔طالبہ نے ہا کہ ایک ایک کمرے میں 30،30 لوگ رہنے پر مجبور ہیں جب کہ بنکرز کے قریب بمباری اورفائرنگ سے ہم خوفزدہ ہیں۔