منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

لاہور میں48 گھنٹے میں ڈکیتی و چوری کی 300 سے زائد وارداتیں

datetime 1  مارچ‬‮  2022 |

لاہور( این این آئی) پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میںگزشتہ 48 گھنٹوں میں 300 سے زائد ڈکیتی اور چوری کی وارداتیں ہوئی ہیں۔پولیس ذرائع کے مطابق لاہور میں 209 وارداتوں میں 1 کروڑ روپے سے زائد مالیت کا سامان لوٹ لیا گیا۔پولیس ذرائع کے مطابق اس دورانیے

میں 14 گھروں اور دکانوں کے تالے توڑ کر وارداتیں کی گئیں۔ذرائع کے مطابق 48 گھنٹے کے دوران 26 افراد کو گن پوائنٹ پر لوٹا گیا جبکہ موٹرسائیکل چوری یا چھیننے کے 59 مقدمات درج ہوئے۔پولیس ذرائع کے مطابق اس دوران 4 گاڑیاں چوری کرلی گئیں جن کے مقدمات درج کرلیے گئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…