پشاور میں جنازہ لے جاتے ہوئے دو گروپوں کے درمیان فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پشاور میں میت لے جاتے ہوئے دو گروہوں کے درمیان فائرنگ سے تین افراد جاں بحق ہو گئے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ پشاور کے علاقے بڈھ بیر میں پیش آیا ۔نجی ٹی وی ایکسپریس کے مطابق پولیس کے مطابق دونوں گروہوں کے درمیان پرانی دشمنی تھی جس… Continue 23reading پشاور میں جنازہ لے جاتے ہوئے دو گروپوں کے درمیان فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق