بدھ‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2025 

2021 میں چینی سائنس کی ٹاپ ٹین پیش رفت جاری

datetime 28  فروری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیجنگ (این این آئی)چین کی سائنس اور ٹیکنالوجی کی وزارت نے 2021 میں چین میں ٹاپ ٹین سائنسی پیشرفت جاری کر دی ہیں،اس میں مریخ کے تحقیقاتی مشن کے تھین وین نمبر ون ڈیٹیکٹر کا کامیابی کے ساتھ مریخ پر اترنا، چینی خلائی اسٹیشن کے تھین حہ کور ماڈیول کی کامیابی لانچنگ،

کاربن ڈائی آکسائیڈ سے نشاستہ کی مصنوعی تیاری کی ترکیب، قمری ارتقاء کا راز افشا کرنے والے چھانگ عہ فائیو مشن کی جانب سے چاند کی مٹی کے نمونوں کے حصول سمیت 10 اہم سائنسی پیش رفت کا انتخاب کیا گیا ہے۔چین میں سائنس میں سالانہ ٹاپ ٹین پیش رفت کا انتخاب منسٹری آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے ہائی ٹیک ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ سنٹر نے کیا تھا۔وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کی طرف سے اب تک سترہ دفعہ اس طرح کی فہرست مرتب کی جا چکی ہے جس کا مقصد بنیادی تحقیقی سائنس کو مقبول بنانا ،بنیادی تحقیق کے لیے پورے معاشرے میں ایک اچھا ماحول پیدا کرنا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…