جمعرات‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2025 

وزیراعظم سے آرمی چیف کی اہم ملاقات

datetime 28  فروری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آن لائن)وزیر اعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی ہے۔ذرائع کے مطابق ملاقات میں ملک کی مجموعی سلامتی کی صورتحال  پر تبادلہ خیال کیا گیا   جبکہ پاک افغان بارڈر،لائن آف کنٹرول کی صورتحال،روس اور  یورکرین  کی کشیدگی،

وزیر اعظم کا دورہ روس اور اسکے اثرات پر بھی تفصیلی بات چیت کی گئی۔ قومی سلامتی  اور امن و استحکام سے متعلق معاملات بھی زیر بحث آئے۔ آرمی چیف  جنرل قمر جاوید باجوہ نے اپنے دورہ برسلز  پر وزیر اعظم کو اعتماد میں لیا۔ ذرائع کا کہناہے کہ ملاقات میں افواج پاکستان کے پیشہ ورانہ  و  آپریشنل  امور    کے حوالے سے بھی  بات چیت  کی گئی۔ ملاقات کے دوران بلوچستان اورسابق فاٹا کے مختلف اضلاع میں دہشت گردوں اور انکے سہولت کاروں  کیخلاف آپریشن جاری رکھنے پر اتفاق کیا گیا۔ وزیر اعظم عمران خان کا کہناتھا کہ کسی کو ملک میں بدامنی پھیلانے دینگے نہ ہی امن وامان کی صورتحال خراب کرنے کی اجازت دی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…