منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

کوئٹہ میں انتہائی افسوسناک واقعہ ، سینئر سیاستدان کو گاڑی سمیت بم دھماکے سے اڑا دیا گیا

datetime 28  فروری‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /آن لائن )کوئٹہ میں انتہائی افسوسناک واقعہ ،سینئر سیاستدان کو گاڑی سمیت بم دھماکے سے اڑا دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق حب شہر میں قومی شاہراہ پر ویگو گاڑی میں دھماکہ سے قلات شہر سے تعلق رکھنے والی اہم شخصیت ، بی اے پی رہنما آغاز حبیب شاہ جاں بحق ہو گئے جبکہ 2 محافظ زخمی ہو ئے ہیں ۔

روزنامہ 92میں شائع رپورٹ کے مطابق پولیس کے مطابق حب شہر میں قومی شاہراہ پر شاکر ہوٹل کے قریب کھڑی ویگو گاڑی میں دھماکہ ہوا ۔ وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے حب دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے دھماکہ میں بی اے پی کے رہنما آغاز حبیب شاہ کے جاں بحق ہونے اور لیویز اہلکاروں کے زخمی ہونے پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…