منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

وزیر اعظم عمران خان کی چوہدری برادران سے ملاقات متوقع

datetime 28  فروری‬‮  2022 |

اسلام آباد( آن لائن ) وزیراعظم عمران خان آج ایک روزہ دورہ لاہور پر جائیں گے، ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے دورہ لاہور میں گورنر چوہدری سرور اور وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار ملاقاتیں کریں گے جبکہ وزیراعظم عمران خان کی چوہدری برادران سے ملاقات بھی متوقع ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم ق لیگ کے تحفظات سنیں گے، وزیراعظم ق لیگ کو اتحاد سے باہر نہ نکلنے کی درخواست بھی کریں گے جبکہ وزیراعظم سے پنجاب کی کابینہ اور ارکان اسمبلی بھی ملاقات کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…