منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

اداکار شان پین روسی فوجی آپریشن پر دستاویزی فلم بنانے کیف پہنچ گئے

datetime 27  فروری‬‮  2022 |

کیف (این این آئی) ہالی ووڈ کے آسکر ایوارڈ یافتہ اداکار شان پین روس کے یوکرین کے خلاف فوجی آپریشن کی دستاویزی فلم بنانے کیف پہنچ گئے۔وائس سٹوڈیو نے تصدیق کی ہے کہ اداکار اور انسانی حقوق کے کارکن شان پین کیف پہنچ گئے ہیں وہ وہاں فوجی تنازع کی ڈاکومینٹری بنانے کے مقصد سے یوکرینی فوجی پریس سروس کے حکام کے ساتھ رابطہ رکھے ہوئے ہیں۔پین اس سے قبل گزشتہ سال نومبر میں ایک فلم کی ریسرچ کے کام کی غرض سے یو کرین گئے تھے۔ 61 سالہ اداکار غیر منافع بخش کمیونٹی فلاحی تنظیم ریلیف ایفارٹ چلا رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…