جمعہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2025 

الیکشن کمیشن نے امریکہ، یورپ سے آنے والے ڈالروں کا سوال کیا پوچھ لیا ہے عمران خان غنڈے لے کر پہنچ گیا ہے ، عابد شیر علی کی تنقید

datetime 26  اپریل‬‮  2022

الیکشن کمیشن نے امریکہ، یورپ سے آنے والے ڈالروں کا سوال کیا پوچھ لیا ہے عمران خان غنڈے لے کر پہنچ گیا ہے ، عابد شیر علی کی تنقید

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر عابد شیر علی نے کہاہے کہ الیکشن کمیشن نے عمران نیازی سے امریکہ، یورپ سے آنے والے ڈالروں کا سوال کیا پوچھ لیا ہے وہ غنڈے لے کر پہنچ گیا ہے ۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ الیکشن کمیشن نے عمران… Continue 23reading الیکشن کمیشن نے امریکہ، یورپ سے آنے والے ڈالروں کا سوال کیا پوچھ لیا ہے عمران خان غنڈے لے کر پہنچ گیا ہے ، عابد شیر علی کی تنقید

دعا زہراکو تحویل میں لینے کے لیے اے وی سی سی کی ٹیم لاہور روانہ ہوگئی

datetime 26  اپریل‬‮  2022

دعا زہراکو تحویل میں لینے کے لیے اے وی سی سی کی ٹیم لاہور روانہ ہوگئی

کراچی (این این آئی)دعا زہراکو تحویل میں لینے کے لیے اے وی سی سی کی ٹیم لاہور روانہ ہوگئی ہے۔ پانچ رکنی ٹیم تفتیشی افسر سعید بھی شامل ہیں۔ بچی کے والدین اور دستاویزات کے مطابق بچی کم عمر ہے۔دعا زہرہ کو کراچی منتقل کرنے کے بعد عمر کے تعین کے لیے بون ٹیسٹ کروایا… Continue 23reading دعا زہراکو تحویل میں لینے کے لیے اے وی سی سی کی ٹیم لاہور روانہ ہوگئی

سندھ ہائی کورٹ میں پسند کی شادی کا ایک اور کیس سامنے آگیا

datetime 26  اپریل‬‮  2022

سندھ ہائی کورٹ میں پسند کی شادی کا ایک اور کیس سامنے آگیا

کراچی (این این آئی) میر پور برڑو جیکب آباد کی لڑکی عزت نے عرفان نامی لڑکے سے کراچی میں کورٹ میرج کرلی۔تفصیلات کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں پسند کی شادی کا ایک اور کیس سامنے آگیا ، میر پور برڑو جیکب آباد کی لڑکی عزت نے عرفان نامی لڑکے سے کراچی میں کورٹ میرج کرلی۔لڑکی… Continue 23reading سندھ ہائی کورٹ میں پسند کی شادی کا ایک اور کیس سامنے آگیا

بختاور بھٹو نے دعا زہرا کے نکاح نامے پر تحفظات کا اظہار کردیا یہ نکاح قانونی نہیں کیونکہ دعا صرف 14 برس کی ہے،ٹوئٹر پر پیغام

datetime 26  اپریل‬‮  2022

بختاور بھٹو نے دعا زہرا کے نکاح نامے پر تحفظات کا اظہار کردیا یہ نکاح قانونی نہیں کیونکہ دعا صرف 14 برس کی ہے،ٹوئٹر پر پیغام

کراچی (این این آئی)بے نظیر بھٹو کی بڑی بیٹی بختاور بھٹو نے لاہور سے بازیاب دعا زہراکے نکاح نامے پر تبصرہ کیا ہے۔بختاور بھٹو نے اپنے ٹوئٹ میں دعا زہراکا نکاح نامہ شیئر کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ نکاح قانونی نہیں ہے کیونکہ دعا صرف 14 برس کی ہے، لہذا ظاہر ہے کہ بچی… Continue 23reading بختاور بھٹو نے دعا زہرا کے نکاح نامے پر تحفظات کا اظہار کردیا یہ نکاح قانونی نہیں کیونکہ دعا صرف 14 برس کی ہے،ٹوئٹر پر پیغام

خاتون نے شوہر کے قاتل کو معاف کرکے اس کی بیٹی کو بہو بنالیا

datetime 26  اپریل‬‮  2022

خاتون نے شوہر کے قاتل کو معاف کرکے اس کی بیٹی کو بہو بنالیا

کیگالی(این این آئی)مشرقی افریقی ملک روانڈا سے تعلق رکھنے والی خاتون نے شوہر کے قاتل کو معاف کرکے اس کی بیٹی کو بہو بنالیا۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق روانڈا میں 1994 میں 100 دنوں میں تقریبا 8 لاکھ افراد کو قتل کردیا گیا تھا۔روانڈا سے تعلق رکھنے والی برناڈیٹ مکاکبیرا اس نسل کشی کے واقعہ… Continue 23reading خاتون نے شوہر کے قاتل کو معاف کرکے اس کی بیٹی کو بہو بنالیا

دنیا کی معروف جوڑی کے مابین طلاق ہو گئی

datetime 26  اپریل‬‮  2022

دنیا کی معروف جوڑی کے مابین طلاق ہو گئی

نیویارک (این این آئی) معروف اداکار، ہدایت کار، اور پروڈیوسر شان پین اور لیلیٰ جارج کے درمیان طلاق ہوگئی۔2016 سے ایک دوسرے کے ساتھ جڑا ہوا یہ جوڑا جولائی 2020 میں شادی کے بندھن میں بندھا تھا۔ تاہم لیلیٰ جارج نے شادی کے صرف ایک سال بعد ہی اکتوبر 2021 میں طلاق کے لیے درخواست… Continue 23reading دنیا کی معروف جوڑی کے مابین طلاق ہو گئی

ڈالر سستا ہو گیا

datetime 26  اپریل‬‮  2022

ڈالر سستا ہو گیا

لاہور (آن لائن) رواں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت ملک بھر میں ڈالر کی انٹربینک قیمت میں مزید 5 پیسے کی کمی دیکھنے میں آئی اس کمی کے ساتھ انٹربنک میں ڈالر کی قیمت 186 روپے 5 پیسے سے کم کر ہو کر 186 روپے کی سطح پر مستحکم رہی۔

زمین یونیورسٹی اور لنگر خانے کو عطیہ کی تھی، ملک ریاض

datetime 26  اپریل‬‮  2022

زمین یونیورسٹی اور لنگر خانے کو عطیہ کی تھی، ملک ریاض

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )چیئرمین بحریہ ٹائون ملک ریاض نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر زمین ٹرانسفر کرنے کے حوالے سے خبریں حقائق کے منافی ہیں۔نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق سوشل میڈیا پر چلنے والی خبروں کے حوالے سے ملک ریاض کا موقف بھی سامنے آ گیا جس میں انہوں نے کہا… Continue 23reading زمین یونیورسٹی اور لنگر خانے کو عطیہ کی تھی، ملک ریاض

مداح میرے ہاتھ چوم کر آنکھوں کو لگاتے ہیں، نیلم منیر

datetime 26  اپریل‬‮  2022

مداح میرے ہاتھ چوم کر آنکھوں کو لگاتے ہیں، نیلم منیر

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)جلد ہی رومانٹک کامیڈی فلم ’’چکر‘‘ میں جلوے بکھیرنے والی اداکارہ نیلم منیر نے کہا ہے کہ ان کے مداح ہی ان کے لیے ایوارڈز کی اہمیت رکھتے ہیں، کیوں کہ وہ جب ان سے ملتے ہیں تو عقیدت میں ان کے ہاتھ چوم کر آنکھوں پر رکھتے ہیں۔ نیلم… Continue 23reading مداح میرے ہاتھ چوم کر آنکھوں کو لگاتے ہیں، نیلم منیر