کراچی (این این آئی)بے نظیر بھٹو کی بڑی بیٹی بختاور بھٹو نے لاہور سے بازیاب دعا زہراکے نکاح نامے پر تبصرہ کیا ہے۔بختاور بھٹو نے اپنے ٹوئٹ میں دعا زہراکا نکاح نامہ شیئر کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ نکاح قانونی نہیں ہے کیونکہ دعا صرف 14 برس کی ہے، لہذا ظاہر ہے کہ بچی کا زبردستی نکاح کیا گیا ہے۔بختاور بھٹو نے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ لڑکے پر اغوا کا مقدمہ دائر کرنا چاہیے اور کم عمری کی شادی کے نکاح نامے پر دستخط کرنے والے نکاح خواں کو گرفتار کیا جانا چاہیے۔
بختاور بھٹو نے دعا زہرا کے نکاح نامے پر تحفظات کا اظہار کردیا یہ نکاح قانونی نہیں کیونکہ دعا صرف 14 برس کی ہے،ٹوئٹر پر پیغام
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
200 یونٹس تک بجلی کے بلوں پر سبسڈی ختم ہونے کی خبریں،وزارت توانائی کا بڑا اعلان
-
ایک سے زائد سنگل فیز میٹرلگا کر بجلی بلوں میں سبسڈی حاصل کرنے والے صارفین کی شامت آگئی
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا
-
وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا
-
عید پر حکومت کا اہم اعلان! سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
خلیجی ممالک سے ایک لاکھ 65 ہزار پاکستانی ملک بدر
-
پانچ سو ڈالر
-
اسکولوں میں 3 ماہ کی تعطیلات کیخلاف درخواست پر پنجاب حکومت کو نوٹس
-
ٹرمپ نے ایران پر حملہ آخری لمحے میں کیوں روکا؟ اسرائیلی صحافی نے خفیہ وجہ بتا دی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
پاکستان اور آئی ایم ایف بجٹ مذاکرات، پیٹرولیم لیوی 100 روپے فی لیٹر تک جانے کا امکان
-
عمر گل نے شاہین آفریدی سے لڑائی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی
-
واٹس ایپ اکائونٹ بند ہونے کا خطرہ، پی ٹی اے نے صارفین کو خبردار کردیا
-
موبائل صارفین بیلنس کٹوتی سے کیسے محفوظ رہیں؟ بالکل مفت اور آسان طریقہ



















































