جمعرات‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2025 

ڈائریکٹر ایف آئی اے سندھ زون فارغ چیئرمین ایف بی آر ڈاکٹر اشفاق کو بھی ہٹانے کا اصولی فیصلہ

datetime 26  اپریل‬‮  2022

ڈائریکٹر ایف آئی اے سندھ زون فارغ چیئرمین ایف بی آر ڈاکٹر اشفاق کو بھی ہٹانے کا اصولی فیصلہ

اسلام آباد ( آن لائن)وفاقی حکومت نے سابق وزیر اعظم عمران خان کے احکامات پر اختیارات کے ناجائز استعمال میں ملوث سرکاری افسران کو ان کے عہدوں سے ہٹانے کا سلسلہ شروع کر دیا ہے ،یہ سرکاری افسران عمران خان کی ہدایت پر اپوزیشن جماعتوں کے سیاستدانوں اور اس وقت کی حکومت کے مخالف صحافیوں… Continue 23reading ڈائریکٹر ایف آئی اے سندھ زون فارغ چیئرمین ایف بی آر ڈاکٹر اشفاق کو بھی ہٹانے کا اصولی فیصلہ

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا اچانک بڑا فیصلہ ، پاکستان بار کونسل کوخط لکھ کر آگاہ کر دیا

datetime 26  اپریل‬‮  2022

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا اچانک بڑا فیصلہ ، پاکستان بار کونسل کوخط لکھ کر آگاہ کر دیا

اسلام آ باد (آئی این پی ) سپریم کورٹ کے سینیئر جج جسٹس قاضی فائز عیسی وکلا انرولمنٹ کمیٹی کی سربراہی سے دستبردار ہو گئے ہیں۔ جسٹس قاضی فائز عیسی وکلا انرولمنٹ کمیٹی کی سربراہی سے دستبردار ہو گئے ہیں، اس حوالے سے انہوں نے پاکستان بار کونسل کوخط لکھ کر آگاہ کر دیا ہے۔… Continue 23reading جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا اچانک بڑا فیصلہ ، پاکستان بار کونسل کوخط لکھ کر آگاہ کر دیا

عمران خان 5 سال پورے کرتے مگر۔۔۔ جاوید ہاشمی بھی بول پڑے

datetime 26  اپریل‬‮  2022

عمران خان 5 سال پورے کرتے مگر۔۔۔ جاوید ہاشمی بھی بول پڑے

ملتان(آئی این پی ) سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ عمران خان اپنے پانچ سال پورے کرتے مگر ان کے طرز حکومت نے گنجائش نہ چھوڑی۔ جاوید ہاشمی دل میں تکلیف کی شکایت پر طبی معائنے کے لیے انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی پہنچے جہاں ان کا طبی معائنہ کیا گیا۔ جاوید ہاشمی نے… Continue 23reading عمران خان 5 سال پورے کرتے مگر۔۔۔ جاوید ہاشمی بھی بول پڑے

سیکرٹری پاور لوڈشیڈنگ کی وجہ سے دباؤ کے باعث چھٹی پر چلے گئے

datetime 26  اپریل‬‮  2022

سیکرٹری پاور لوڈشیڈنگ کی وجہ سے دباؤ کے باعث چھٹی پر چلے گئے

اسلام آباد (آئی این پی  این این آئی)وفاقی حکومت نے چیف سیکرٹری گلگت بلتستان راشد محمود کو آصف حیدر شاہ کی جگہ ایڈیشنل سیکرٹری انچارج پاور لگا دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق آصف حیدر شاہ ملک میں جاری بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے باعث دباؤ کا شکار تھے اور رخصت پر چلے گئے ہیں۔اسٹیبلشمنٹ… Continue 23reading سیکرٹری پاور لوڈشیڈنگ کی وجہ سے دباؤ کے باعث چھٹی پر چلے گئے

عدالت نے دعا زہرہ کو شوہر کے ساتھ جانے کی اجازت دے دی

datetime 26  اپریل‬‮  2022

عدالت نے دعا زہرہ کو شوہر کے ساتھ جانے کی اجازت دے دی

لاہور(این این آئی ) عدالت نے کراچی سے لاپتہ ہونے والی لڑکی کو بیان قلمبند ہونے کے بعد اپنے شوہر کے ساتھ جانے کی اجازت دیدی ۔ کراچی سے لاپتہ ہونے والی لڑکی دعا زہرہ کو سخت سکیورٹی میں لاہور کی ماڈل ٹائون کچہری میں پیش کیا گیا، جوڈیشل مجسٹریٹ تصور اقبال کی عدالت میں… Continue 23reading عدالت نے دعا زہرہ کو شوہر کے ساتھ جانے کی اجازت دے دی

عید الفطرکا چاند نظر آنے سے متعلق ماہرین فلکیات کی پیش گوئی

datetime 26  اپریل‬‮  2022

عید الفطرکا چاند نظر آنے سے متعلق ماہرین فلکیات کی پیش گوئی

اسلام آباد (این این آئی)ماہرین فلکیات نے 2 مئی کو شوال کا چاند نظر آنے کی پیشگوئی کی ہے جس کے پیش نظر عید الفطر 3 مئی بروز منگل کو ہوگی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ماہرین فلکیات کے مطابق شوال کے چاند کی پیدائش کا امکان 30 اپریل اور یکم مئی کی شب رات ایک بجکر… Continue 23reading عید الفطرکا چاند نظر آنے سے متعلق ماہرین فلکیات کی پیش گوئی

​حکومت نے عید الفطر کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا

datetime 26  اپریل‬‮  2022

​حکومت نے عید الفطر کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا

​ اسلام آباد(آئی این پی ) وفاقی حکومت نے ملک میں عید الفطر کے لیے چار چھٹیوں کا اعلان کر دیا ہے، جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق بروز پیر 2 مئی سے جمعرات 5 مئی تک عید الفطر کی چھٹیاں ہوں گی۔ وزیر اعظم شہباز شریف کو عید الفطر پر… Continue 23reading ​حکومت نے عید الفطر کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا

لاپتہ نمرہ کاظمی کے نکاح کی ویڈیو بھی منظر عام پرآ گئی

datetime 26  اپریل‬‮  2022

لاپتہ نمرہ کاظمی کے نکاح کی ویڈیو بھی منظر عام پرآ گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی) کراچی سے لاپتہ ہونے والی نمرہ کاظمی کے نکاح کی ویڈیو سامنے آگئی۔ رپورٹ کے مطابق کراچی سے لاپتہ ہونے والی نمرہ کاظمی نے تونسہ میں شاہ رخ نامی نوجوان سے شادی کرلی۔ نکاح کی ویڈیو منظر عام پر آگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی سے لاپتہ ہونے والی نمرہ… Continue 23reading لاپتہ نمرہ کاظمی کے نکاح کی ویڈیو بھی منظر عام پرآ گئی

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے نگراں کابینہ تشکیل دینے پر غور شروع کردیا

datetime 26  اپریل‬‮  2022

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے نگراں کابینہ تشکیل دینے پر غور شروع کردیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب میں انتظامی معاملات چلانے کیلیے نگراں وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے نگراں کابینہ تشکیل دینے پر غور شروع کردیا ہے۔نجی ٹی وی اے آروائی کے مطابق پنجاب میں نئے وزیراعلیٰ کے تاحال حلف نہ اٹھائے جانے کے باعث صوبے میں انتظامی معاملات مفلوج ہورہے ہیں جس سے نمٹنے کیلیے نگراں وزیراعلیٰ… Continue 23reading نگراں وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے نگراں کابینہ تشکیل دینے پر غور شروع کردیا