جمعہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2025 

پوری قوم کو اسلام آباد لاکر پیغام دوں گا کہ پاکستان کٹھ پتلی نہیں، عمران خان

datetime 26  اپریل‬‮  2022

پوری قوم کو اسلام آباد لاکر پیغام دوں گا کہ پاکستان کٹھ پتلی نہیں، عمران خان

پشاور (این این آئی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ میں پوری کو اسلام آباد لے کر جاؤں گا اور سازش کرنے والوں کو یہ پیغام دوں گا کہ پاکستان کٹھ پتلی نہیں ہے،ایک امپوٹڈ حکومت بیرون ملک سازش کے تحت پاکستان پر مسلط کی گئی،ہم نے ناکام بنا نا ہے ،ہم… Continue 23reading پوری قوم کو اسلام آباد لاکر پیغام دوں گا کہ پاکستان کٹھ پتلی نہیں، عمران خان

مولانا طارق جمیل بھی عمران خان سے مذاکرات کررہے ہیں، ہارون الرشید

datetime 26  اپریل‬‮  2022

مولانا طارق جمیل بھی عمران خان سے مذاکرات کررہے ہیں، ہارون الرشید

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید نے کہا ہے کہ کئی لوگ الیکشن کی بات کر رہے ہیں ، یہ معلوم نہیں وہ اسٹیبلشمنٹ کی ایماء پر کام ک رہے یا اپنے طور پر خان صاحب سے رابطے کر رہے ہیں ، ان میں مولانا طارق جمیل… Continue 23reading مولانا طارق جمیل بھی عمران خان سے مذاکرات کررہے ہیں، ہارون الرشید

عوام کے ٹیکسوں کے پیسے سے کی گئی عبادت اللہ کے ہاں قبول نہیں ہوتی‘ فیاض الحسن

datetime 26  اپریل‬‮  2022

عوام کے ٹیکسوں کے پیسے سے کی گئی عبادت اللہ کے ہاں قبول نہیں ہوتی‘ فیاض الحسن

لاہور( این این آئی) سابق وزیر جیل خانہ جات فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ عوام کے ٹیکسوں کے پیسے سے کی گئی عبادت اللہ کے ہاں قبول نہیں ہوتی،خاندان اور اتحادیوں کے لائولشکر کے ساتھ عمرے کی ادائیگی پرانے پاکستان کی اعلی روایت ہے۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ بیٹا اور بھائی،… Continue 23reading عوام کے ٹیکسوں کے پیسے سے کی گئی عبادت اللہ کے ہاں قبول نہیں ہوتی‘ فیاض الحسن

شیطان رمضان میں جھوٹ کے ساتھ نمودار ہوگیا، رانا ثناء اللہ

datetime 26  اپریل‬‮  2022

شیطان رمضان میں جھوٹ کے ساتھ نمودار ہوگیا، رانا ثناء اللہ

اسلام آباد (آن لائن) وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ خان نے شیخ رشید کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ شیطان رمضان مین جھوٹ کے ساتھ نمودار ہوگیاہے۔ جو کہتا تھا تحریک عدم اعتماد ناکام ہے، نا کام ہے، نا کام ہے وہ اس کی کامیابی کے بعد اب نیا چورن بیچنے آگیا… Continue 23reading شیطان رمضان میں جھوٹ کے ساتھ نمودار ہوگیا، رانا ثناء اللہ

بھارت کی ہندو مذہب خاتون موٹیویشنل اسپیکر نے اسلام قبول کر لیا

datetime 26  اپریل‬‮  2022

بھارت کی ہندو مذہب خاتون موٹیویشنل اسپیکر نے اسلام قبول کر لیا

جدہ (آن لائن) تامل ناڈو کی معروف سماجی کارکن سبریمالا جیاکنتھن نے اسلام قبول کرلیا جس کا اعلان انہوں نے مکہ المکرمہ پہنچ کر کیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹس پر ان کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں انہیں مسجد الحرام میں کعبہ کے سامنے کھڑے… Continue 23reading بھارت کی ہندو مذہب خاتون موٹیویشنل اسپیکر نے اسلام قبول کر لیا

عمران کو جتنے موقع ملے کسی ڈکٹیٹر کو بھی نہیں ملے، احسن اقبال

datetime 26  اپریل‬‮  2022

عمران کو جتنے موقع ملے کسی ڈکٹیٹر کو بھی نہیں ملے، احسن اقبال

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن کے رہنما وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ جتنے مواقع عمران خان کو ملے کسی ڈکٹیٹر کو بھی نہیں ملے، عمران نے پاکستان کی معیشت کو تباہ کر دیا،چین، امریکا اور یورپی یونین سے تعلقات متاثر کئے، خلیجی ممالک سے بھی تعلقات سرد مہری میں… Continue 23reading عمران کو جتنے موقع ملے کسی ڈکٹیٹر کو بھی نہیں ملے، احسن اقبال

مجھے بچپن میں جنسی ہراسانی کا نشانہ بنایا گیا‘اداکارہ کنگنا رناوت کا حیران کن انکشاف

datetime 26  اپریل‬‮  2022

مجھے بچپن میں جنسی ہراسانی کا نشانہ بنایا گیا‘اداکارہ کنگنا رناوت کا حیران کن انکشاف

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کی متنازع اداکارہ کنگنا رناوت نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں بچپن میں جنسی ہراسانی کا نشانہ بنایا گیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اپنے ایک بیان میں کنگنا رناوت کا کہنا تھا کہ بچپن میں جہاں رہتی تھی وہاں جنسی ہراسانی کا شکار ہوئی، ایک لڑکا مجھے نامناسب طریقے سے چھوتا… Continue 23reading مجھے بچپن میں جنسی ہراسانی کا نشانہ بنایا گیا‘اداکارہ کنگنا رناوت کا حیران کن انکشاف

اربوں ڈالر مقروض ملک کی 22 کروڑ عوام کی فضول خرچیاں

datetime 26  اپریل‬‮  2022

اربوں ڈالر مقروض ملک کی 22 کروڑ عوام کی فضول خرچیاں

ساہیوال/سرگودہا(این این آئی) اربوں ڈالر مقروض ملک کی 22 کروڑ عوام کی فضول خرچیاں، ایک سروے رپورٹ کے مطابق جس میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان پر اندرونی، بیرونی اتنا قرضہ ہے اگر وہ ہر پاکستانی شہری پر تقسیم کیا جاے تو ہر شہری 2لاکھ سے زاہد کا مقروض نکلے، جبکہ دوسری طرف پاکستانی عوام… Continue 23reading اربوں ڈالر مقروض ملک کی 22 کروڑ عوام کی فضول خرچیاں

چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی شاہی خاندان کی دعوت پر سعودی عرب چلے گئے

datetime 26  اپریل‬‮  2022

چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی شاہی خاندان کی دعوت پر سعودی عرب چلے گئے

اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی شاہی خاندان کی دعوت پر سعودی عرب چلے گئے ،چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی دورے سعودی عرب کے دوران عمرے کی سعادت حاصل کریں گے ،چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی دورہ کے دوران روضہ رسول پر بھی حاضری دینگے ،چیرمین سینٹ صادق سنجرانی دورے سعودی عرب مین شاہی مہمان… Continue 23reading چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی شاہی خاندان کی دعوت پر سعودی عرب چلے گئے