ہفتہ‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2025 

کراچی یونیورسٹی دھماکہ،حملہ آور خاتون کے  بارے میں حیران کن انکشاف

datetime 27  اپریل‬‮  2022

کراچی یونیورسٹی دھماکہ،حملہ آور خاتون کے  بارے میں حیران کن انکشاف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )کراچی یونیورسٹی میں خودکش دھماکا کرنے والی خاتون کے خاندان نے ان کے اپنے خاندان سے ہونے کی تصدیق کردی۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے پروگرام کے میزبان شاہزیب خانزادہ نے پروگرام میں تجزیہ پیش کرتے ہوئے کہا کہ جامعہ کراچی میں خودکش دھماکے کی ذمہ داری دہشتگرد علیحدگی پسند تنظیم… Continue 23reading کراچی یونیورسٹی دھماکہ،حملہ آور خاتون کے  بارے میں حیران کن انکشاف

ملک بھر کے پرائیویٹ سکولوں نے عید الفطر کی 6چھٹیوں کا اعلان کردیا

datetime 27  اپریل‬‮  2022

ملک بھر کے پرائیویٹ سکولوں نے عید الفطر کی 6چھٹیوں کا اعلان کردیا

اسلام آباد (این این آئی)ملک بھر پرائیویٹ سکولز میں30اپریل تا 5 مئی تک عید الفطرکی چھٹیوں کا اعلان کر دیا۔ صدرآل پاکستان پرائیویٹ سکولز فیڈریشن کاشف مرزا کے مطابق آل پاکستان پرائیویٹ سکولز فیڈریشن کے نوٹیفکیشن کے مطابق ملک بھر پرائیویٹ سکولز میں30اپریل تا 5 مئی تک عید الفطرکی چھٹیاں ہوں گی،سکولز دوبارہ 6مئی بروز… Continue 23reading ملک بھر کے پرائیویٹ سکولوں نے عید الفطر کی 6چھٹیوں کا اعلان کردیا

فرح خان کے پاس کتنی لگژری گاڑیاں ہیں؟تہلکہ خیز انکشاف

datetime 27  اپریل‬‮  2022

فرح خان کے پاس کتنی لگژری گاڑیاں ہیں؟تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عمران خان دور حکومت میں فرح خان کا بڑی کرپشن کے حوالے سے بار بار نام سامنے آرہا ہے، تازہ اطلاعات کے مطابق فرح اور ان کے شوہر کے پاس کئی لگژری گاڑیاں ہیں۔ ایکسائز ڈیپارٹمنٹ کے ریکارڈ کے مطابق سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی انتہائی قریبی دوست فرح خان اور… Continue 23reading فرح خان کے پاس کتنی لگژری گاڑیاں ہیں؟تہلکہ خیز انکشاف

کراچی دھماکہ ٗچین نے پاکستان سے بڑا مطالبہ کر دیا

datetime 27  اپریل‬‮  2022

کراچی دھماکہ ٗچین نے پاکستان سے بڑا مطالبہ کر دیا

بیجنگ (این این آئی)چین کی وزارت خارجہ نے کراچی یونیورسٹی میں گزشتہ روز ہونے والے خودکش دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ کراچی دھماکے میں ہلاک چینی باشندوں کا خون رائیگاں نہیں جانا چاہیے۔ چینی وزارت خارجہ نے کراچی دھماکے میں ہلاک افراد کے لواحقین سے تعزیت اور اظہار ہمدردی کرتے… Continue 23reading کراچی دھماکہ ٗچین نے پاکستان سے بڑا مطالبہ کر دیا

کسی قسم کا پریشر لینے کو تیار نہیں، فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ میرٹ پر ہو گا چیف الیکشن کمشنر کا دوٹوک اعلان

datetime 27  اپریل‬‮  2022

کسی قسم کا پریشر لینے کو تیار نہیں، فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ میرٹ پر ہو گا چیف الیکشن کمشنر کا دوٹوک اعلان

اسلام آباد (این این آئی)چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کہا ہے کہ ان کا ادارہ کسی قسم کا پریشر لینے کو تیار نہیں ہے، فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ میرٹ پر ہو گا۔ بدھ کو پاکستان تحریک انصاف فارن فنڈنگ کیس کی سماعت چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں بینچ… Continue 23reading کسی قسم کا پریشر لینے کو تیار نہیں، فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ میرٹ پر ہو گا چیف الیکشن کمشنر کا دوٹوک اعلان

آنگ سان سوچی کو کرپشن ثابت ہونے پر پانچ سال قید کی سزا سنا دی گئی

datetime 27  اپریل‬‮  2022

آنگ سان سوچی کو کرپشن ثابت ہونے پر پانچ سال قید کی سزا سنا دی گئی

ینگون(این این آئی) بدعنوانی کیس میں آنگ سان سوچی کو پانچ برس قید کی سزاسنادی گئی ،فوجی جنتا کی حکمرانی والی ملک کی عدالتیں جمہوریت نواز رہنما سوچی کو پہلے ہی چھ برس قید کی سزا سنا چکی ہیں۔ تازہ فیصلے کے بعد مشترکہ زیادہ سے زیادہ سزا کے طور پرانہیں دہائیوں تک جیل میں… Continue 23reading آنگ سان سوچی کو کرپشن ثابت ہونے پر پانچ سال قید کی سزا سنا دی گئی

6 ماہ جیل یا آئین پر عملدرآمد وفاقی وزیر قانون نے صدرعارف علوی کے سامنے 2 آپشنز رکھ دیے

datetime 27  اپریل‬‮  2022

6 ماہ جیل یا آئین پر عملدرآمد وفاقی وزیر قانون نے صدرعارف علوی کے سامنے 2 آپشنز رکھ دیے

اسلام آباد ٗ لاہور (آئی این پی)وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے نومنتخب وزیراعلیٰ حمزہ شہباز کے حلف میں تاخیری حربے استعمال کیے جانے کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ شرمناک صورتِ حال ہے کہ ریاستِ پاکستان کا سربراہ… Continue 23reading 6 ماہ جیل یا آئین پر عملدرآمد وفاقی وزیر قانون نے صدرعارف علوی کے سامنے 2 آپشنز رکھ دیے

مریم نواز نے پاسپورٹ واپسی درخواست واپس لے لی

datetime 27  اپریل‬‮  2022

مریم نواز نے پاسپورٹ واپسی درخواست واپس لے لی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک/ این این آئی ) (ن) لیگ کی مرکزی نائب صدر مریم نواز کی جانب سے، پاسپورٹ واپسی درخواست واپس لے لی گئی ہے۔نجی ٹی وی ہم کے مطابق مریم نوازشریف کے وکیل کا کہنا تھا کہ کل کی ٹکٹ تھی، اتنی جلدی پٹیشن پر فیصلہ ممکن نہیں تھا، موکل کی ہدایت ہر… Continue 23reading مریم نواز نے پاسپورٹ واپسی درخواست واپس لے لی

مداخلت ہوئی ہے تو اس کا مطلب سازش پہلے تیار ہوگئی تھی اعتزاز احسن کے بیان پر سابق وفاقی وزیر کا ردعمل آگیا

datetime 27  اپریل‬‮  2022

مداخلت ہوئی ہے تو اس کا مطلب سازش پہلے تیار ہوگئی تھی اعتزاز احسن کے بیان پر سابق وفاقی وزیر کا ردعمل آگیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )معروف قانون داں اور پی پی رہنما اعتزاز احسن کے اس بیان پر کہ ‘مداخلت ہوئی ہے تو اس کا مطلب سازش پہلے تیار ہوگئی تھی’ پر پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری نے اپنے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔سابق وفاقی وزیر اور پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری نے سماجی… Continue 23reading مداخلت ہوئی ہے تو اس کا مطلب سازش پہلے تیار ہوگئی تھی اعتزاز احسن کے بیان پر سابق وفاقی وزیر کا ردعمل آگیا