ہفتہ‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2025 

جرمنی کا یوکرین کو پہلی مرتبہ بھاری ہتھیارمہیا کرنے کا اعلان

datetime 27  اپریل‬‮  2022

جرمنی کا یوکرین کو پہلی مرتبہ بھاری ہتھیارمہیا کرنے کا اعلان

برلن (این این آئی)جرمنی نے یوکرین کو پہلی مرتبہ بھاری ہتھیاروں کی پہلی کھیپ بھیجنے کا اعلان کیا ہے تاکہ وہ روسی حملوں سے اپنا دفاع کرسکے۔میڈیارپورٹس کے مطابق جرمن وزیردفاع کرسٹین لیمبریخت نے کہا کہ حکومت نے کمپنی کے ایم ڈبلیو کے اسٹاک سے طیارہ شکن گنوں سے لیس گیپارڈ ٹینکوں کی ترسیل کی… Continue 23reading جرمنی کا یوکرین کو پہلی مرتبہ بھاری ہتھیارمہیا کرنے کا اعلان

زائرین کیلئے عمرہ ویزہ کی درخواستوں کی آخری تاریخ کا اعلان کر دیاگیا

datetime 27  اپریل‬‮  2022

زائرین کیلئے عمرہ ویزہ کی درخواستوں کی آخری تاریخ کا اعلان کر دیاگیا

لاہور( این این آئی)سعودی وزارت حج و عمرہ نے زائرین کے لیے عمرہ ویزہ کی درخواستوں کی آخری تاریخ کا اعلان کر دیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بیرون ممالک سے عمرہ ویزے کے لیے درخواستوں کی وصولی کی آخری تاریخ 16 مئی مقرر کی گئی ہے۔بیرون ملک سے آنے والے زائرین کے لیے عمرہ سیزن کا… Continue 23reading زائرین کیلئے عمرہ ویزہ کی درخواستوں کی آخری تاریخ کا اعلان کر دیاگیا

امریکہ پاکستان میں خطرناک کھیل کھیلنے لگا ، حافظ حسین احمدکے اہم انکشافات

datetime 27  اپریل‬‮  2022

امریکہ پاکستان میں خطرناک کھیل کھیلنے لگا ، حافظ حسین احمدکے اہم انکشافات

کراچی/اسلام/ کوئٹہ/لاہور ( این این آئی) جمعیت علماء اسلام پاکستان کے سینئر رہنما اور ممتاز پارلیمنٹرین حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم اپنے طے شدہ فیصلوں سے بیک آؤٹ کرگئی، عالمی اسٹیبلشمنٹ کی گٹھ جوڑ کے بعد زرداری نے تحریک عدم اعتماد لانے کا اپنا انفرادی فیصلہ پی ڈی ایم سے… Continue 23reading امریکہ پاکستان میں خطرناک کھیل کھیلنے لگا ، حافظ حسین احمدکے اہم انکشافات

عالمی طاقتوں کا جنگی جنون برقرار بھاری جنگی بجٹ کا نیا ریکارڈ قائم

datetime 27  اپریل‬‮  2022

عالمی طاقتوں کا جنگی جنون برقرار بھاری جنگی بجٹ کا نیا ریکارڈ قائم

سٹاک ہوم(این این آئی)دنیا بھر میں ہتھیاروں کی خرید وفروخت پر نظر رکھنے والے سویڈش ادارے اسٹاک ہوم انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹیٹیوٹ نے کہاہے کہ امریکا اور چین نے سال 2021 کے دوران دنیا بھر میں سب سے زیادہ اپنی فوج پر خرچ کیا ہے ۔ ان دو ممالک نے دنیا کے مجموعی دفاعی بجٹ… Continue 23reading عالمی طاقتوں کا جنگی جنون برقرار بھاری جنگی بجٹ کا نیا ریکارڈ قائم

کراچی یونیورسٹی دھماکے میں ہلاک ہونے والے چینی شہری کون تھے ؟

datetime 27  اپریل‬‮  2022

کراچی یونیورسٹی دھماکے میں ہلاک ہونے والے چینی شہری کون تھے ؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پروفیسر ہوانگ گیپنگ نے منگل کو کراچی یونیورسٹی میں ہونے والے خود کش دھماکے سے چند دن قبل ہی دوبارہ بحثیت ڈائریکٹر کے اپنے کام کا آغاز کیا تھا۔بی بی سی اردو کی رپورٹ کے مطابق پروفیسر ہوانگ گیپنگ کا شمار کراچی یونیورسٹی کے چینی زبان کے مرکز یعنی کنفیوشس انسٹیٹیوٹ… Continue 23reading کراچی یونیورسٹی دھماکے میں ہلاک ہونے والے چینی شہری کون تھے ؟

چاہتا ہوں جب کال دوں توکم از کم 20لاکھ لوگ اسلام آباد پہنچیں ‘ عمران خان

datetime 27  اپریل‬‮  2022

چاہتا ہوں جب کال دوں توکم از کم 20لاکھ لوگ اسلام آباد پہنچیں ‘ عمران خان

لاہور( این این آئی) سابق وزیر اعظم و تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ چاہتا ہوں جب کال دوں توکم از کم 20 لاکھ لوگ اسلام آباد پہنچیں،آج کے حکمران اپنی چوری بچانے کیلئے پورے ملک کو غلام بنا دیں گے، ملک پر سازش کے تحت امپورٹڈ حکومت مسلط کی گئی،… Continue 23reading چاہتا ہوں جب کال دوں توکم از کم 20لاکھ لوگ اسلام آباد پہنچیں ‘ عمران خان

نواز شریف کے بعد اسحاق ڈار کو بھی پاسپورٹ جاری کردیا گیا

datetime 27  اپریل‬‮  2022

نواز شریف کے بعد اسحاق ڈار کو بھی پاسپورٹ جاری کردیا گیا

اسلام آباد(آئی ا ین پی ) حکومت نے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو پاسپورٹ جاری کر دیا۔ پاسپورٹ پاکستان میں جاری کیا گیا ہے جو انہیں جلد لندن میں مل جائے گا۔ اسحق ڈار نے پاسپورٹ کے اجرا کی تصدیق کر دی۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان حکام نے پاسپورٹ کے جاری ہونے سے… Continue 23reading نواز شریف کے بعد اسحاق ڈار کو بھی پاسپورٹ جاری کردیا گیا

وزیراعظم شہباز شریف کی 2 ہفتے کی کارکردگی عوام کے سامنے پیش

datetime 27  اپریل‬‮  2022

وزیراعظم شہباز شریف کی 2 ہفتے کی کارکردگی عوام کے سامنے پیش

اسلام آ باد (آئی این پی ) وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے وزیراعظم شہباز شریف کی دو ہفتے کی کارکردگی کا جائزہ پیش کر تے ہوئے کہا ہے کہ دو ہفتے میں کر کے دکھایا ہے، روئے، پیٹے نہیں اور کریں گے کریں نہیں کہا، کر کے دکھا رہے ہیں ،آٹا چینی گھی کے ستائے… Continue 23reading وزیراعظم شہباز شریف کی 2 ہفتے کی کارکردگی عوام کے سامنے پیش

موجودہ مالی سال کے دوران خسارہ 3165 ارب روپے تک پہنچ گیا

datetime 27  اپریل‬‮  2022

موجودہ مالی سال کے دوران خسارہ 3165 ارب روپے تک پہنچ گیا

اسلام آ باد (آئی این پی ) موجودہ مالی سال کے پہلے نو ماہ کے دوران خسارہ تین ہزار ایک سو پینسٹھ ارب روپے تک پہنچ گیا۔ وزارت خزانہ کے مطابق صوبوں کو ڈھائی ہزار ارب جاری کئے گئے، جب کہ اس عرصے میں خالص آمدنی دو ہزار سات سو بیاسی ارب روپے رہی۔ وزارت… Continue 23reading موجودہ مالی سال کے دوران خسارہ 3165 ارب روپے تک پہنچ گیا