ہفتہ‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2025 

عوام کیلئے بڑی خوشخبری ،حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں فوری اضافے کا فیصلہ مؤخر کردیا

datetime 27  اپریل‬‮  2022

عوام کیلئے بڑی خوشخبری ،حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں فوری اضافے کا فیصلہ مؤخر کردیا

اسلام آباد (این این آئی)حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں فوری اضافے کا فیصلہ مؤخر کردیا ، یکم مئی تک پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رہیں گی۔تفصیلات کے مطابق یٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں متوقع اضافے پر ڈیزل بحران کے معاملے پر حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں فوری اضافے کا فیصلہ مؤخر… Continue 23reading عوام کیلئے بڑی خوشخبری ،حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں فوری اضافے کا فیصلہ مؤخر کردیا

بھاگ کر شادی کرنے میں کوئی عزت نہیں،نور بخاری کا دْعا زہرہ کو پیغام

datetime 27  اپریل‬‮  2022

بھاگ کر شادی کرنے میں کوئی عزت نہیں،نور بخاری کا دْعا زہرہ کو پیغام

کراچی (این این آئی) پاکستان شوبز انڈسٹری کی سابقہ اداکارہ نور بخاری نے دْعا زہرہ کیلئے جاری پیغام میں کہا ہے کہ بھاگ کر شادی کرنے میں کوئی عزت نہیں۔نور بخاری نے اپنی انسٹاگرام سٹوری میں کہا کہ الحمد اللہ !دْعا زہرہ بالکل ٹھیک ہے لیکن کاش آپ سمجھ سکتی ہیں کہ آپ کی وجہ… Continue 23reading بھاگ کر شادی کرنے میں کوئی عزت نہیں،نور بخاری کا دْعا زہرہ کو پیغام

عمران خان کے پشاور میں چیلنج پر نور عالم نے اپنے حلقے کی تصویر شیئر کردی

datetime 27  اپریل‬‮  2022

عمران خان کے پشاور میں چیلنج پر نور عالم نے اپنے حلقے کی تصویر شیئر کردی

اسلام آباد (این این آئی)تحریک انصاف کے منحرف رکن نور عالم خان نے کہا ہے کہ میری اور میرے خاندان کی پیدائش اور پرورش پشاور کی ہے، میں اسی زمین کا بیٹا ہوں، آپ کی طرح نہیں جو ہمارے ملک پر مسلط کردیے گئے۔پی ٹی آئی کے منحرف رکن نور عالم نے سوشل میڈیا پر… Continue 23reading عمران خان کے پشاور میں چیلنج پر نور عالم نے اپنے حلقے کی تصویر شیئر کردی

گورنر پنجاب عمرسرفراز چیمہ ہسپتال سے ڈسچارج

datetime 27  اپریل‬‮  2022

گورنر پنجاب عمرسرفراز چیمہ ہسپتال سے ڈسچارج

لاہور (آن لائن) گورنر پنجاب عمرسرفراز چیمہ کوڈاکٹرز نے ہسپتال سے ڈسچارج کردیا جس کے بعد وہ گھر جا چکے ہیں۔ترجمان سروسز ہسپتال کے مطابق سینئر فزیشن نے گورنر پنجاب کاچیک اپ کیا ہے اور ان کے ٹیسٹ رپورٹس نارمل آنے پر ادویات تجویز کر کے گھر بھیجنے کا فیصلہ کیا ۔خیال رہے کہ گزشتہ… Continue 23reading گورنر پنجاب عمرسرفراز چیمہ ہسپتال سے ڈسچارج

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے منحرف اراکین قومی اور صوبائی اسمبلی کو طلب کر لیا

datetime 27  اپریل‬‮  2022

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے منحرف اراکین قومی اور صوبائی اسمبلی کو طلب کر لیا

اسلام آباد(آن لائن ) الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے منحرف اراکین قومی اور صوبائی اسمبلی کو طلب کر لیا ہے ،قومی اسمبلی کے اراکین کو 28اپریل جبکہ صوبائی اسمبلی کے منحرف اراکین کو 6مئی کو طلب کیا گیا ہے۔الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری ہون ے والے اعلامیہ کے مطابق الیکشن کمیشن ایک آئینی… Continue 23reading الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے منحرف اراکین قومی اور صوبائی اسمبلی کو طلب کر لیا

حساب لے آئیے مل کر اپنے پارٹی فنڈز کا حساب دیتے ہیں، شہباز گل نے چیلنج کر دیا

datetime 27  اپریل‬‮  2022

حساب لے آئیے مل کر اپنے پارٹی فنڈز کا حساب دیتے ہیں، شہباز گل نے چیلنج کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے کہا ہے کہ ہم توچاہتے ہی یہ ہیں کہ سب کاحساب ہو، حساب لے آئیے مل کر اپنے پارٹی فنڈز کا حساب دیتے ہیں۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کرتے ہوئے الیکشن میں… Continue 23reading حساب لے آئیے مل کر اپنے پارٹی فنڈز کا حساب دیتے ہیں، شہباز گل نے چیلنج کر دیا

نامعلوم افراد، شرارتی لڑکو میرا فون نمبر تو ہے تمہارے پاس، فون پر پوچھ لیتے شیریں مزاری نے اپنی رہائشگاہ پر خفیہ آلات نصب کیے جانے کی اطلاع پر دلچسپ ردعمل

datetime 27  اپریل‬‮  2022

نامعلوم افراد، شرارتی لڑکو میرا فون نمبر تو ہے تمہارے پاس، فون پر پوچھ لیتے شیریں مزاری نے اپنی رہائشگاہ پر خفیہ آلات نصب کیے جانے کی اطلاع پر دلچسپ ردعمل

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کی رہنما اور سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری نے اپنی رہائشگاہ پر خفیہ آلات نصب کیے جانے کی اطلاع پر دلچسپ ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ نامعلوم افراد، شرارتی لڑکو میرا فون نمبر تو ہے تمہارے پاس۔پی ٹی آئی رہنما اور سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری… Continue 23reading نامعلوم افراد، شرارتی لڑکو میرا فون نمبر تو ہے تمہارے پاس، فون پر پوچھ لیتے شیریں مزاری نے اپنی رہائشگاہ پر خفیہ آلات نصب کیے جانے کی اطلاع پر دلچسپ ردعمل

سیاسی طور پر تسلیم نہ کرنے کے باوجود خیبرپختونخوا کا وفاقی حکومت کے اجلاسوں میں شرکت کا فیصلہ

datetime 27  اپریل‬‮  2022

سیاسی طور پر تسلیم نہ کرنے کے باوجود خیبرپختونخوا کا وفاقی حکومت کے اجلاسوں میں شرکت کا فیصلہ

پشاور(این این آئی) خیبرپختونخوا حکومت نے وفاقی حکومت کو سیاسی طور پر تسلیم نہ کرنے کے باوجود بجٹ، مشترکہ مفادات کونسل یا دیگر فورمز پر وزیراعظم یا وفاقی وزراء کی زیر صدارت منعقد ہونے والے اجلاسوں میں شرکت کا فیصلہ کرلیا ہے ۔خیبرپختونخوا حکومت کے حوالے سے یہ اطلاعات تھیں کہ وزیر اعلیٰ محمودخان یا… Continue 23reading سیاسی طور پر تسلیم نہ کرنے کے باوجود خیبرپختونخوا کا وفاقی حکومت کے اجلاسوں میں شرکت کا فیصلہ

دعا زہرہ کی عمرکے تعین کیلئے بون ٹیسٹ کرنے کا فیصلہ

datetime 27  اپریل‬‮  2022

دعا زہرہ کی عمرکے تعین کیلئے بون ٹیسٹ کرنے کا فیصلہ

لاہور (آن لائن) کراچی سے مبینہ اغوا ہونے والی دعا زہرہ کی جانب سے مرضی سے شادی کرنے کا بیان سامنے آنے کے بعد عمر کے تعین کیلئے بون ٹیسٹ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ۔ذرائع کے مطابق کراچی سے لاپتہ ہونے والی دعا زہرہ کی عمر کے تعین کیلئے بون ٹیسٹ کیا جائے گا… Continue 23reading دعا زہرہ کی عمرکے تعین کیلئے بون ٹیسٹ کرنے کا فیصلہ