جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

حساب لے آئیے مل کر اپنے پارٹی فنڈز کا حساب دیتے ہیں، شہباز گل نے چیلنج کر دیا

datetime 27  اپریل‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے کہا ہے کہ ہم توچاہتے ہی یہ ہیں کہ سب کاحساب ہو، حساب لے آئیے مل کر اپنے پارٹی فنڈز کا حساب دیتے ہیں۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کرتے ہوئے الیکشن میں ممنوعہ فنڈنگ کیس کے حوالے سے اپنے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔شہباز گل نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ ہم توچاہتے ہی یہ ہیں کہ سب کاحساب ہو، حساب لے آئیے مل کر اپنے پارٹی فنڈز کا حساب دیتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ عوام کو پتہ چلے کہ ہم نے کیسے سیاسی جماعت کی طرح فنڈریزنگ کی اور عوام کو پتہ چلے کہ آپ نے کیسے مافیا ڈانز کی طرح فنڈ جمع کیے۔شہباز گل نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ عوام کو پتہ چلنا چاہیے کہ آپ نے کیسے اورنگزیب بٹ جیسے کرداروں سے رشوت پارٹی فنڈز کے نام پر جمع کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…