کراچی میں خودکش حملہ،3چائنیز کی ہلاکت، وزیراعظم شہباز شریف چینی سفارتخانے پہنچ گئے
اسلام آباد( آن لائن )وزیراعظم شہباز شریف کی چینی سفارت خانے آمد،وفاقی وزرائ احسن اقبال ،رانا ثنائ اللہ, مریم اورنگزیب اور حنا ربانی کھر بھی ہمراہ تھے ۔وزیراعظم نے قائم مقام چینی سفیر اور سفارتی عملے سے کراچی واقعہ پر اظہار افسوس کے ساتھ چینی شہریوں کی ہلاکت پر بھی دکھ و افسوس کا اظہار… Continue 23reading کراچی میں خودکش حملہ،3چائنیز کی ہلاکت، وزیراعظم شہباز شریف چینی سفارتخانے پہنچ گئے