جمعرات‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2025 

سندھ ہاؤس حملہ کیس میں پی ٹی آئی کے 2 ارکان قومی اسمبلی گرفتار

datetime 26  اپریل‬‮  2022

سندھ ہاؤس حملہ کیس میں پی ٹی آئی کے 2 ارکان قومی اسمبلی گرفتار

اسلام آباد(این این آئی)سندھ ہاؤس حملہ کیس میں عبوری ضمانت خارج ہونے پرپی ٹی آئی کے 2ارکان قومی اسمبلی کوگرفتارکرلیا گیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے درخواست ضمانت کی سماعت کے بعد فیصلہ سنایا۔ عدالت نے دونوں ارکان اسمبلی کی عبوری ضمانت خارج کردی۔عبوری ضمانت خارج ہونے کے بعد پی ٹی آئی… Continue 23reading سندھ ہاؤس حملہ کیس میں پی ٹی آئی کے 2 ارکان قومی اسمبلی گرفتار

تمہیں امریکہ نے نہیں بلاول ہائوس نے اقتدار سے نکالا ہے، فیصل کریم کنڈی کا عمران خان کو جواب

datetime 26  اپریل‬‮  2022

تمہیں امریکہ نے نہیں بلاول ہائوس نے اقتدار سے نکالا ہے، فیصل کریم کنڈی کا عمران خان کو جواب

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے ترجمان فیصل کریم کنڈی نے عمران خان کی پریس کانفرنس پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمہیں امریکہ نے نہیں بلاول ہائوس نے اقتدار سے نکالا ہے، پیپلزپارٹی کی قیادت اور کارکنوں نے آمروں کو شکست دی تھی تم تو کٹھ پتلی تھے۔ اپنے بیان… Continue 23reading تمہیں امریکہ نے نہیں بلاول ہائوس نے اقتدار سے نکالا ہے، فیصل کریم کنڈی کا عمران خان کو جواب

ن لیگ نے ہمارے خاندان کیخلاف بھی سازش کی،مونس الٰہی

datetime 26  اپریل‬‮  2022

ن لیگ نے ہمارے خاندان کیخلاف بھی سازش کی،مونس الٰہی

گجرات (این این آئی)مسلم لیگ (ق )کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر مونس الٰہی نے الزام عائد کیا ہے کہ ن لیگ نے ہمارے خاندان کے خلاف بھی سازش کی۔کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئیمونس الٰہی نے کہا کہ وزیراعظم بن کر بھی ن لیگ والوں کے چہرے مرجھائے ہوئے ہیں جبکہ ہم وزارتوں سے چلے… Continue 23reading ن لیگ نے ہمارے خاندان کیخلاف بھی سازش کی،مونس الٰہی

پنجاب میں غیر یقینی سیاسی صورتحال، عمران خان نے ایک اور بڑا فیصلہ کر لیا

datetime 26  اپریل‬‮  2022

پنجاب میں غیر یقینی سیاسی صورتحال، عمران خان نے ایک اور بڑا فیصلہ کر لیا

لاہور(این این آئی) سابق وزیر اعظم عمران خان بروزبدھ کو ایک روزہ دورے پر لاہور آئیں گے ۔ سابق وزیراعظم عمران خان اپنے دورہ لاہور کے دوران پارٹی کے مختلف اجلاسوں کی صدارت کریں گے ۔ سیاسی صورتحال کے تناظر میں آئندہ کا لائحہ عمل بھی طے کیا جائیگا ۔پارٹی رہنما بھی عمران خان سے… Continue 23reading پنجاب میں غیر یقینی سیاسی صورتحال، عمران خان نے ایک اور بڑا فیصلہ کر لیا

کراچی سے لاپتہ نمرہ کا شادی کا اعتراف، والد پر بڑا الزام لگا دیا

datetime 26  اپریل‬‮  2022

کراچی سے لاپتہ نمرہ کا شادی کا اعتراف، والد پر بڑا الزام لگا دیا

کراچی(این این آئی)کراچی سے لاپتہ ہونے والی نمرہ کاظمی کا ویڈیو بیان سامنے آگیا ہے۔ویڈیو بیان میں نمرہ کاظمی نے کہاکہ میں 17 اپریل کو تونسہ شریف آئی تھی اور 18 اپریل کو میں میرا نکا ح ہوا۔میں اپنی مرضی سے آئی ہوں، مجھے کسی نے اغوا نہیں کیا۔ میں اپنے نکاح سے بہت خوش… Continue 23reading کراچی سے لاپتہ نمرہ کا شادی کا اعتراف، والد پر بڑا الزام لگا دیا

پی ٹی آئی اسلام آباد مارچ اور صدر کیخلاف مواخذہ، حکومتی اتحاد کا بڑا فیصلہ

datetime 26  اپریل‬‮  2022

پی ٹی آئی اسلام آباد مارچ اور صدر کیخلاف مواخذہ، حکومتی اتحاد کا بڑا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی) عید کے بعد اتحادی جماعتوں کے سربراہ اور پارلیمانی لیڈرز نے بڑی بیٹھک لگانے پر غور شروع کردیا ہے جس میں صدر عارف علوی کیخلاف مواخذے سمیت پی ٹی آئی کے ممکنہ اسلام آباد مارچ پر حکمت عملی بنائی جائیگی۔تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت کی اتحادی جماعتوں بالخصوص (ن )لیگ… Continue 23reading پی ٹی آئی اسلام آباد مارچ اور صدر کیخلاف مواخذہ، حکومتی اتحاد کا بڑا فیصلہ

ای سی ایل، محسن داوڑ کو ون ٹائم اجازت نامہ دینے کا فیصلہ

datetime 26  اپریل‬‮  2022

ای سی ایل، محسن داوڑ کو ون ٹائم اجازت نامہ دینے کا فیصلہ

اسلام آباد(آن لائن ) وزارت داخلہ نے مزید 23 افراد کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے نکال دئیے۔ نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق وزارت داخلہ نے ای سی ایل سے مزید 23 افراد کے نام نکال دیے جبکہ محسن داوڑ کو ون ٹائم اجازت نامہ دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔… Continue 23reading ای سی ایل، محسن داوڑ کو ون ٹائم اجازت نامہ دینے کا فیصلہ

’’ایبسولوٹلی ناٹ ‘‘عمران خان کو ہٹانے کی وجہ بنا،سابق برطانوی رکن پارلیمنٹ کا بڑا انکشاف

datetime 26  اپریل‬‮  2022

’’ایبسولوٹلی ناٹ ‘‘عمران خان کو ہٹانے کی وجہ بنا،سابق برطانوی رکن پارلیمنٹ کا بڑا انکشاف

لندن (این این آئی )سابق برطانوی رکن پارلیمنٹ اور براڈ کاسٹر جارج گیلوے نے دعوی کیا ہے کہ عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف اپنے مقصد میں کامیاب ہوں گے اور عمران خان دوبارہ برسراقتدار آئیں گے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایک پروگرام میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ امریکہ نے ’’ایبسولوٹلی ناٹ‘‘ کہنے… Continue 23reading ’’ایبسولوٹلی ناٹ ‘‘عمران خان کو ہٹانے کی وجہ بنا،سابق برطانوی رکن پارلیمنٹ کا بڑا انکشاف

وزیراعظم شہباز شریف نے ایک اور وعدہ ایفا کردیا

datetime 26  اپریل‬‮  2022

وزیراعظم شہباز شریف نے ایک اور وعدہ ایفا کردیا

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے راولپنڈی اسلام آباد کے شہریوں سے ایک اور وعدہ پورا کردیا، فیض آباد سے نیو اسلام آباد ائیرپورٹ کو میٹرو بس سروس سے جوڑ دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے راولپنڈی اسلام آباد کے شہریوں سے ایک اور وعدہ پورا کردیا ہے جس… Continue 23reading وزیراعظم شہباز شریف نے ایک اور وعدہ ایفا کردیا