جمعہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2025 

’’ایبسولوٹلی ناٹ ‘‘عمران خان کو ہٹانے کی وجہ بنا،سابق برطانوی رکن پارلیمنٹ کا بڑا انکشاف

datetime 26  اپریل‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن (این این آئی )سابق برطانوی رکن پارلیمنٹ اور براڈ کاسٹر جارج گیلوے نے دعوی کیا ہے کہ عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف اپنے مقصد میں کامیاب ہوں گے اور عمران خان دوبارہ برسراقتدار آئیں گے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایک پروگرام میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ امریکہ نے ’’ایبسولوٹلی ناٹ‘‘ کہنے پر عمران خان کی حکومت گرانے میں کردار ادا کیا۔ انہوں نے بتایا کہ پاکستان کے ساتھ ان کا تعلق 70 کی دہائی سے ہے۔ انہیں پاکستان میں 80 کی دہائی میں جمہویت کے لیے کام کرنے پر اعلی سول ایوارڈ ہلال قائد اعظم سے بھی نوازا گیا تھا۔جارج گیلوے نے الزام عائد کیا کہ پاکستان میں جمہوریت ان لوگوں نے چوری کر لی ہے، جن کا چوری کا ٹریک ریکارڈ رہا ہے۔ اور میں اس پر چپ نہیں رہ سکتا۔ ان لوگوں نے بڑے پیمانے پر چوری اور کرپشن کی ہے،جارج گیلوے نے کہا کہ وہ عمران خان کے اس مطالبے کی حمایت کرتے ہیں کہ پاکستان میں فوری انتخابات کرائے جائیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کرایہ


میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…