جمعرات‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2025 

پی ٹی آئی کا ملک بھر میں الیکشن کمیشن دفاتر کے باہر احتجاج ختم

datetime 26  اپریل‬‮  2022

پی ٹی آئی کا ملک بھر میں الیکشن کمیشن دفاتر کے باہر احتجاج ختم

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/آن لائن/آئی این پی )پاکستان تحریک انصاف کا ملک بھر میں الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج کا سلسلہ ختم ہو گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق کراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے صوبائی الیکشن کمیشن کے دفاتر کے باہر احتجاج کیا گیا، پی ٹی آئی… Continue 23reading پی ٹی آئی کا ملک بھر میں الیکشن کمیشن دفاتر کے باہر احتجاج ختم

دعا اور نمرہ کے بعد کراچی سے لاپتہ ہونیوالی 25 سالہ دینار کے واقعہ کا بھی ڈراپ سین

datetime 26  اپریل‬‮  2022

دعا اور نمرہ کے بعد کراچی سے لاپتہ ہونیوالی 25 سالہ دینار کے واقعہ کا بھی ڈراپ سین

کراچی، لاہور (آئی این پی)دعا ذہرا اور نمرا کے بعد کراچی سے مبینہ طور پر لاپتہ ہونے والی 25 سالہ لڑکی دینار کا بھی نکاح نامہ منظر عام پر آگیا ہے۔اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز کراچی سے لاپتہ ہونے والی تیسری لڑکی کا نکاح نامہ بھی سامنے آگیا ہے۔پولیس کے… Continue 23reading دعا اور نمرہ کے بعد کراچی سے لاپتہ ہونیوالی 25 سالہ دینار کے واقعہ کا بھی ڈراپ سین

مکیش امبانی کی بادشاہت کا دی اینڈ بھارتی تاجر گوتم اڈانی بھارت کے امیر ترین شخص بن گئے

datetime 26  اپریل‬‮  2022

مکیش امبانی کی بادشاہت کا دی اینڈ بھارتی تاجر گوتم اڈانی بھارت کے امیر ترین شخص بن گئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )مکیش امبانی کی بادشاہت کا دی اینڈ ،بھارتی تاجر گوتم اڈانی بھارت کے امیر ترین شخص بن گئے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی تاجر اور اڈانی گروپ کے مالک گوتم اڈانی دنیا کے پانچویں اور بھارت کے امیر ترین شخص بن گئے ہیں۔امریکی جریدے فوربس کے مطابق 59 سالہ گوتم اڈانی کے… Continue 23reading مکیش امبانی کی بادشاہت کا دی اینڈ بھارتی تاجر گوتم اڈانی بھارت کے امیر ترین شخص بن گئے

جامعہ کراچی میں وین میں دھماکا 4 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

datetime 26  اپریل‬‮  2022

جامعہ کراچی میں وین میں دھماکا 4 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

کراچی (این این آئی)کراچی یونیورسٹی دھماکے میں 2 خواتین سمیت 3 چینی باشندے جاں بحق ہوگئے۔کراچی یونیورسٹی میں ایک وین میں ہونے والے خوفناک بم دھماکے کے نتیجے میں گاڑی میں سوار دو خواتین سمیت تین چینی باشندے جاں بحق ہوئے جبکہ چوتھا شخص ممکنہ طور پر گاڑی کا ڈرائیور ہو سکتا ہے۔کراچی پولیس چیف… Continue 23reading جامعہ کراچی میں وین میں دھماکا 4 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

معذرت پر معذرت، مریم نواز کی پاسپورٹ واپسی کی درخواست پر ہائیکورٹ کے تیسرے بینچ نے بھی سماعت سے معذرت کرلی

datetime 26  اپریل‬‮  2022

معذرت پر معذرت، مریم نواز کی پاسپورٹ واپسی کی درخواست پر ہائیکورٹ کے تیسرے بینچ نے بھی سماعت سے معذرت کرلی

لاہو ر(این این آئی) لاہور ہائی کورٹ کے تیسرے بینچ نے بھی مریم نواز کے عمرہ پر جانے کی درخواست کی سماعت سے معذرت کرلی۔جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں لاہور ہائی کورٹ کے دو رکنی بینچ نے مریم نواز کی عمرے پر جانے کیلئے پاسپورٹ واپسی کی درخواست پر سماعت کی۔نیب پراسکیوٹر فیصل… Continue 23reading معذرت پر معذرت، مریم نواز کی پاسپورٹ واپسی کی درخواست پر ہائیکورٹ کے تیسرے بینچ نے بھی سماعت سے معذرت کرلی

فرح خان اور شوہر نے کروڑوں کے تحائف اور قرضوں کا تبادلہ کیا،تہلکہ خیز انکشافات

datetime 26  اپریل‬‮  2022

فرح خان اور شوہر نے کروڑوں کے تحائف اور قرضوں کا تبادلہ کیا،تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) فرح خان کے خاندان نے عمران خان کی گزشتہ حکومت کے دوران کروڑوں روپے مالیت کے تحائف اور قرضوں کاایک دوسرے سے تبادلہ کیا۔ سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی قریبی دوست فرح شہزادی (فرح خان) اور اس کے شوہر احسن اقبال جمیل نےمذکورہ تحائف اور قرضوں کا آپس میں… Continue 23reading فرح خان اور شوہر نے کروڑوں کے تحائف اور قرضوں کا تبادلہ کیا،تہلکہ خیز انکشافات

مئی سیاست میں ہنگامہ خیز ، استعفے لیے اور دیئے جاسکتے ہیں، شیخ رشید کی پیشگوئی

datetime 26  اپریل‬‮  2022

مئی سیاست میں ہنگامہ خیز ، استعفے لیے اور دیئے جاسکتے ہیں، شیخ رشید کی پیشگوئی

اسلام آباد ( آن لائن ، این این آئی )سابق وزیرداخلہ شیخ رشید نے ایک بار پھر پیشگوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ مئی سیاست میں ہنگامہ خیز مہینہ ہوگا۔ استعفے لیے بھی جاسکتے ہیں اور دیئے بھی جاسکتے ہیں، سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے ایک بیان میں شیخ رشید نے… Continue 23reading مئی سیاست میں ہنگامہ خیز ، استعفے لیے اور دیئے جاسکتے ہیں، شیخ رشید کی پیشگوئی

یکم مئی سے پیٹرول کی قیمتیں بڑھیں گی یا نہیں ؟ حکومت کا بڑا فیصلہ

datetime 26  اپریل‬‮  2022

یکم مئی سے پیٹرول کی قیمتیں بڑھیں گی یا نہیں ؟ حکومت کا بڑا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں فوری اضافے کا فیصلہ مؤخر کردیا ، یکم مئی تک پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رہیں گی۔تفصیلات کے مطابق یٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں متوقع اضافے پر ڈیزل بحران کے معاملے پر حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں فوری اضافے کا فیصلہ مؤخر… Continue 23reading یکم مئی سے پیٹرول کی قیمتیں بڑھیں گی یا نہیں ؟ حکومت کا بڑا فیصلہ

وزیراعظم ہاؤس کے عملے کی دوڑیں لگ گئیں

datetime 26  اپریل‬‮  2022

وزیراعظم ہاؤس کے عملے کی دوڑیں لگ گئیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ سعودی عرب سے متعلق نجی ٹی وی پر خبر چلنے کے بعد زیراعظم ہاؤس کے عملے کی دوڑیں لگ گئیں۔تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز پر خبر چلنے کے بعد وزیراعظم ہاؤس کے عملے کی دوڑیں لگ گئیں ، وزیراعظم ہاؤس کے… Continue 23reading وزیراعظم ہاؤس کے عملے کی دوڑیں لگ گئیں