بدھ‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2025 

پی ٹی آئی کے استعفے، کسی رکن کے استعفے کا نوٹیفکیشن نہیں ملا، الیکشن کمیشن

datetime 26  اپریل‬‮  2022

پی ٹی آئی کے استعفے، کسی رکن کے استعفے کا نوٹیفکیشن نہیں ملا، الیکشن کمیشن

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے پاکستان تحریک انصاف کے ارکان قومی اسمبلی کے استعفوں سے متعلق کہا ہے کہ اسپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے پی ٹی آئی کے کسی رکن کے استعفے کا نوٹیفکیشن موصول نہیں ہوا۔ الیکشن کمیشن کے اعلامئے کے مطابق چیف الیکشن کمشنر سکندر… Continue 23reading پی ٹی آئی کے استعفے، کسی رکن کے استعفے کا نوٹیفکیشن نہیں ملا، الیکشن کمیشن

لوڈ شیڈنگ پی ٹی آئی حکومت کی وجہ سے ہے، ہم ٹھیک کر رہے ہیں

datetime 26  اپریل‬‮  2022

لوڈ شیڈنگ پی ٹی آئی حکومت کی وجہ سے ہے، ہم ٹھیک کر رہے ہیں

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ ملک میں موجودہ لوڈ شیڈنگ پی ٹی آئی حکومت کی وجہ سے ہے جسے ہم ٹھیک کررہے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی ٹویٹ میں وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ نواز شریف کی حکومت نے 5 سال کی بدترین لوڈشیڈنگ کا خاتمہ… Continue 23reading لوڈ شیڈنگ پی ٹی آئی حکومت کی وجہ سے ہے، ہم ٹھیک کر رہے ہیں

طالبان کی سابق اعلیٰ عہدیداروں سے وطن واپسی کی اپیل

datetime 26  اپریل‬‮  2022

طالبان کی سابق اعلیٰ عہدیداروں سے وطن واپسی کی اپیل

کابل(این این آئی)افغانستان کے قائم مقام وزیر داخلہ سراج الدین حقانی نے سابق حکومتی عہدیداروں سے وطن واپسی کی اپیل کی ہے اور ان کی سیکورٹی کی یقین دہانی بھی کرائی ہے۔افغان میڈیا کے مطابق امارت اسلامیہ افغانستان کے قائم مقام وزیر داخلہ سراج الدین حقانی نے سابق اعلیٰ حکام اور سیکیورٹی فورسز سے وطن… Continue 23reading طالبان کی سابق اعلیٰ عہدیداروں سے وطن واپسی کی اپیل

اسد قیصر کی جانب سے 72 سالہ شخص کو 19 لاکھ ماہانہ تنخواہ پر بھرتی کیے جانے کا انکشاف

datetime 26  اپریل‬‮  2022

اسد قیصر کی جانب سے 72 سالہ شخص کو 19 لاکھ ماہانہ تنخواہ پر بھرتی کیے جانے کا انکشاف

اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی کے سابق اسپیکر اسد قیصر کی جانب سے قومی اسمبلی میں بھرتیوں اور پروموشنز میں اقربا پروری کی مزید تفصیلات سامنے آگئیں جس کے مطابق سابق اسپیکر اسد قیصر نے 72 سال کے ایک شخص کو بھاری تنخواہ اور مراعات پر بھرتی کیا۔نجی ٹی وی کے مطابق ذرائع نے… Continue 23reading اسد قیصر کی جانب سے 72 سالہ شخص کو 19 لاکھ ماہانہ تنخواہ پر بھرتی کیے جانے کا انکشاف

حسن علی بھی پرانے پاکستان کے پرانے نظام کے حامی نکلے

datetime 26  اپریل‬‮  2022

حسن علی بھی پرانے پاکستان کے پرانے نظام کے حامی نکلے

لندن (مانیٹرنگ، آن لائن ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بائولر بھی پرانے پاکستان کے پرانے نظام کے حامی نکلے، وہ پرانے ڈومیسٹک سسٹم کے حامی نکلے، غیر ملکی ادارے کو انٹرویو کے دوران انہوں نے بتایا کہ ڈیپارٹمنٹ کرکٹ سے نہ صرف لوگوں کو روزگار میسر ہوتاہے بلکہ نوجوانوں کو ٹیلنٹ دکھانے کے بھی… Continue 23reading حسن علی بھی پرانے پاکستان کے پرانے نظام کے حامی نکلے

کون کون وزیراعظم شہباز شریف کے ساتھ عمرہ پر جا رہا ہے

datetime 26  اپریل‬‮  2022

کون کون وزیراعظم شہباز شریف کے ساتھ عمرہ پر جا رہا ہے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی سلیم صافی نے ٹوئٹر پر وزیراعظم شہباز شریف کے ساتھ عمرہ پر سعودی عرب جانے والوں کی لسٹ جاری کی ہے اور اپنے پیغام میں لکھا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ سعودی عرب میں ان کے ساتھ عمرے کے لئے جانے والے افراد کی لسٹ۔ بلاول بھٹو… Continue 23reading کون کون وزیراعظم شہباز شریف کے ساتھ عمرہ پر جا رہا ہے

پی ٹی آئی کا وزیراعظم شہباز شریف کے خلاف سپریم کورٹ جانے کا اعلان

datetime 26  اپریل‬‮  2022

پی ٹی آئی کا وزیراعظم شہباز شریف کے خلاف سپریم کورٹ جانے کا اعلان

ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان بچانے نکلے ہیں،عمران خان ہی ملک کو بچا سکتے ہیں، ملک میں ایک نئی تاریخ رقم ہونے جا رہی ہے، جس جماعت کو اقتدار سے باہر نکالا گیا ہے عوام میں اس کو بھر پور پذیرائی مل… Continue 23reading پی ٹی آئی کا وزیراعظم شہباز شریف کے خلاف سپریم کورٹ جانے کا اعلان

جب تک الیکشن کا اعلان نہیں ہوتا آپ سب نے اسلام آباد میں بیٹھنا ہے ، عمران خان

datetime 26  اپریل‬‮  2022

جب تک الیکشن کا اعلان نہیں ہوتا آپ سب نے اسلام آباد میں بیٹھنا ہے ، عمران خان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)سابق وزیراعظم عمران خان نے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ میں آئندہ چند ہفتے میں کال دوں گا،سب نے اسلام آباد آنا ہے،جب تک الیکشن کا اعلان نہیں ہوتا آپ سب میرے ساتھ اسلام آباد رہیں گے ۔ قبل ازیں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے اپنے… Continue 23reading جب تک الیکشن کا اعلان نہیں ہوتا آپ سب نے اسلام آباد میں بیٹھنا ہے ، عمران خان

نئی حکومت اور نئی اپوزیشن کے درمیان زبردست انتخابی معرکے کا امکان، الیکشن کمیشن نے این اے 240 میں ضمنی الیکشن کا شیڈول جاری کر دیا

datetime 26  اپریل‬‮  2022

نئی حکومت اور نئی اپوزیشن کے درمیان زبردست انتخابی معرکے کا امکان، الیکشن کمیشن نے این اے 240 میں ضمنی الیکشن کا شیڈول جاری کر دیا

کراچی (این این آئی)ایم کیو ایم کے رکن اسمبلی اقبال محمد علی خان کے انتقال کے باعث خالی ہونے والی قومی اسمبلی کی نشست این اے 240 پر ضمنی انتخاب کا شیڈول جاری کردیا گیا، اس نشست پر انتخابی معرکہ 16 جون 2022 کو ہوگا۔ الیکشن کمیشن کے جاری کردہ نوٹیکفیشن کے مطابق این اے… Continue 23reading نئی حکومت اور نئی اپوزیشن کے درمیان زبردست انتخابی معرکے کا امکان، الیکشن کمیشن نے این اے 240 میں ضمنی الیکشن کا شیڈول جاری کر دیا