جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

حسن علی بھی پرانے پاکستان کے پرانے نظام کے حامی نکلے

datetime 26  اپریل‬‮  2022 |

لندن (مانیٹرنگ، آن لائن ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بائولر بھی پرانے پاکستان کے پرانے نظام کے حامی نکلے، وہ پرانے ڈومیسٹک سسٹم کے حامی نکلے، غیر ملکی ادارے کو انٹرویو کے دوران انہوں نے بتایا کہ ڈیپارٹمنٹ کرکٹ سے نہ صرف لوگوں کو روزگار میسر ہوتاہے بلکہ نوجوانوں کو ٹیلنٹ دکھانے کے بھی زیادہ مواقع ملتے ہیں، ان کا کہنا تھا کہ بائیس کروڑ کی آبادی کے لئے صرف چھ علاقائی ٹیمیں کافی نہیں ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…