پاکستان میں عیدالفطر کس دن ہو گی؟ ممکنہ تاریخ سامنے آ گئی
کراچی(این این آئی)شوال کا چاند دیکھنے کے لئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت یکم مئی کو اسلام آباد میں ہوگا، جس میں شوال کے چاند کی رویت سے متعلق فیصلہ کیا جائے گا۔ اجلاس میں وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی، محکمہ موسمیات اور اسپارکو کے نمائندے بھی اجلاس… Continue 23reading پاکستان میں عیدالفطر کس دن ہو گی؟ ممکنہ تاریخ سامنے آ گئی