جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

عمران خان کا ایک بار پھر اسلام آباد میں دھرنے کا اعلان

datetime 25  اپریل‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سابق وزیراعظم عمران خان نے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ میں آئندہ چند ہفتے میں کال دوں گا،سب نے اسلام آباد آنا ہے،جب تک الیکشن کا اعلان نہیں ہوتا آپ سب میرے ساتھ اسلام آباد رہیں گے ۔ اس حوالے سے معروف صحافی ملک ریاض رضا نے وزیراعظم عمران خان کا ویڈیو پیغام شیئر کرتے ہوئے کہا ہے کہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خا ن کا ایک بار پھر اسلام آباد دھرنے کا اعلان ۔۔، ویڈیو پیغام میں عمران خان کا کہنا تھا کہ ہم نے خود فیصلہ کرنا ہے کہ ہم نے غلامی میں رہنا ہے یا پھر آزاد پاکستانی بن کر جینا ہے ۔ سابق وزیراعظم عمران خان نے سوشل میڈیا پر تمام جنگجوئوں کا شکریہ ادا کیا ہے ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر عمران خان نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ’’میں سوشل میڈیاکےاپنےتمام جنگجوؤں کاشکریہ اداکرتاہوں جنہوں نےحکومت کی تبدیلی کی امریکی سازش کیخلاف ہماری جنگ کو دلیری سےسماجی میڈیاکےتمام پلیٹ فارمز تک توسیع دی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…