کراچی ، 10 روز کے دوران تیسری لڑکی لاپتہ ہو گئی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )کراچی شہر سے 10 روز کے دوران تیسری لڑکی مبینہ طور پر لاپتہ ہو گئی۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق سولجر بازار سے 25 سال کی لڑکی تین روز قبل مبینہ طور پر لاپتہ ہوئی، اہلخانہ نے لڑکی کے لاپتا ہونے کی درخواست سولجر بازار تھانے میں دے دی ہے۔لاپتہ ہونے… Continue 23reading کراچی ، 10 روز کے دوران تیسری لڑکی لاپتہ ہو گئی