بدھ‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2025 

چین کا پاکستان میں ایک اور منصوبہ کامیابی کیساتھ مکمل عید الفطر کے بعد تاریخ ساز افتتاح

datetime 25  اپریل‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عیدالفطر کے فوری بعد پیراڈائز پوائنٹ کراچی میں آزمودہ ہمسایہ دوست ملک چین کی نیشنل نیوکلیئر کمپنی کے تعاون سے کے تھری (کراچی نیوکلیئر پاور پلانٹ تھری) کا تاریخ ساز افتتاح ہو گا۔ افتتاحی تقریب میں چین اور پاکستان کی اعلیٰ شخصیات مدعو ہونگی۔ روزنامہ جنگ میں حنیف خالد کی خبر کے مطابق پاکستان ایٹمی توانائی کمیشن نے افتتاحی تقریب کیلئے تیاریاں شروع کر دی ہیں۔ افتتاحی ورچوئل تقریب کراچی پیراڈائز پوائنٹ کے ساتھ بیک وقت بیجنگ گریٹ ہال میں ہونگی۔ امکانی طور پر پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف کے تھری نیوکلیئر پاور پلانٹ کی افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی ہونگے جبکہ بیجنگ میں چائنا نیشنل نیوکلیئر کارپوریشن کے چیئرمین اور دوسرے قومی اداروں کے سربراہان تقریب میں اظہار خیال کریں گے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ دن دور نہیں


پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…