چین کا پاکستان میں ایک اور منصوبہ کامیابی کیساتھ مکمل عید الفطر کے بعد تاریخ ساز افتتاح
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عیدالفطر کے فوری بعد پیراڈائز پوائنٹ کراچی میں آزمودہ ہمسایہ دوست ملک چین کی نیشنل نیوکلیئر کمپنی کے تعاون سے کے تھری (کراچی نیوکلیئر پاور پلانٹ تھری) کا تاریخ ساز افتتاح ہو گا۔ افتتاحی تقریب میں چین اور پاکستان کی اعلیٰ شخصیات مدعو ہونگی۔ روزنامہ جنگ میں حنیف خالد کی خبر… Continue 23reading چین کا پاکستان میں ایک اور منصوبہ کامیابی کیساتھ مکمل عید الفطر کے بعد تاریخ ساز افتتاح