خواجہ آصف کو بھی اہم ترین وزارت سونپ دی گئی
اسلام آباد (این این آئی)وزیر خواجہ محمد آصف نے وزارت دفاع کا چارج سنبھال لیا ہے، سیکرٹری دفاع لیفٹیننٹ جنرل(ر) محمد ہلال حسین نے ان کا استقبال کیا۔منگل کووزیر خواجہ آصف وزارت دفاع پہنچے جہاں سیکرٹری دفاع لیفٹیننٹ جنرل(ر) محمد ہلال حسین نے ان کا استقبال کیا۔وفاقی وزیر خواجہ محمد آصف نے وزارت دفاع کا… Continue 23reading خواجہ آصف کو بھی اہم ترین وزارت سونپ دی گئی