ہفتہ‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2025 

خواجہ آصف کو بھی اہم ترین وزارت سونپ دی گئی

datetime 26  اپریل‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)وزیر خواجہ محمد آصف نے وزارت دفاع کا چارج سنبھال لیا ہے، سیکرٹری دفاع لیفٹیننٹ جنرل(ر) محمد ہلال حسین نے ان کا استقبال کیا۔منگل کووزیر خواجہ آصف وزارت دفاع پہنچے جہاں سیکرٹری دفاع لیفٹیننٹ جنرل(ر) محمد ہلال حسین نے ان کا استقبال کیا۔وفاقی وزیر خواجہ محمد آصف نے وزارت دفاع کا چارج سنبھال لیا ۔وزیر دفاع خواجہ آصف نے وزارت کے سینئر افسران کے ساتھ تعارفی میٹنگ کی اور وزارت، ذیلی اداروں کے کردار اور افعال کے بارے میں تفصیلی بریفنگ لی۔اس موقع پر خواجہ آصف نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ افواج پاکستان ہمارا سرمایہ افتخار ہیں، مسلح افواج کو وسائل اور آلات کے لحاظ سے مزید مضبوط کیا جائیگا۔انہوں نے کہا کہ ملک کو اس وقت اندرونی اوربیرونی چیلنجز کا سامنا ہے، ملک کے دفاع کو ناقابل تسخیر بنایا جائے گا۔



کالم



کرایہ


میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…