4 سالوں میں پہلی بار ہورہا ہے، فیصل قریشی کی شہبازشریف کے سفری اخراجات پر تنقید
کراچی (این این آئی)پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف میزبان و اداکار فیصل قریشی نے نئے وزیرِاعظم شہباز شریف کے سفری اخراجات پر تنقید کی ہے۔فیصل قریشی نے اپنی انسٹا اسٹوری پر ایک خبر کا سکرین شاٹ شیئر کیا ہے جس کے مطابق اب 4 سال میں پہلی بار پاکستان ایئر لائن کے بوئنگ 777 کا… Continue 23reading 4 سالوں میں پہلی بار ہورہا ہے، فیصل قریشی کی شہبازشریف کے سفری اخراجات پر تنقید