ہفتہ‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2025 

پی آئی اے کے چیف آپریٹنگ آفیسر ایئر کموڈور جواد ظفر اچانک حرکتِ قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے

datetime 26  اپریل‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)پی آئی اے کے چیف آپریٹنگ آفیسر ایئر کموڈور جواد ظفر اچانک حرکتِ قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے،بحیثیت کیڈٹ اعزازی شمشیر حاصل کرنے والے جواد ظفر ایئر فورس کے مایہ ناز فائٹر پائلٹ تھے،ان کی خدمات کے سلسلے میں حکومتِ پاکستان نے انہیں کئی اعزازات سے نوازا تھا۔پی آئی اے میں جواد ظفر مرحوم ایئر فورس کی جانب سے ڈیپیوٹیشن پر اکتوبر 2018ء میں آئے اور چیف آپریٹنگ آفیسر تعینات ہوئے۔سی ای او پی آئی اے ایئر مارشل ارشد ملک کے دستِ راست کی حیثیت سے انہوں نے پی آئی اے کے آپریشنز کی ازسرِنو تشکیل کی۔ایئر کموڈور جواد ظفر پی آئی اے کے نئے بزنس پلان کے بھی خالق تھے جس کی تائید آیاٹا نے بھی کی۔قائم مقام سی ای او عامر حیات اور پی ا?ئی اے کے تمام ملازمین کی جانب سے پی ائی اے کے چیف آپریٹنگ آفیسر ایئر کموڈور جواد ظفر کے انتقال پر گہرے غم کا اظہار کیا گیا ہے۔



کالم



کرایہ


میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…