جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

وفاقی وزیر احسن اقبال نے عمرہ ادائیگی کی اجازت کے لیے دائر درخواست واپس لے لی

datetime 27  اپریل‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی) احتساب عدالت میں وفاقی وزیر احسن اقبال نے عمرہ ادائیگی کی اجازت کے لیے دائر درخواست واپس لے لی ۔ منگل کو سماعت احتساب عدالت کے جج سید اصغر علی نے کی۔احسن اقبال کے وکیل مدثر ملک کی جانب سے عمرہ ادائیگی پر جانے کی درخواست واپس لینے پر عدالت نے نمٹا دی ۔ وکیل درخواست گزار نے کہاکہ احسن اقبال کا نام نیب حکام کے کہنے پر ای سی ایل میں ڈالا گیا، احسن اقبال کا نام عدالتی حکم پر ای سی ایل میں نہیں ڈالا گیا۔ انہوںنے کہاکہ عدالتی حکم پر ای سی ایل میں نام نہ ڈالنے کیوجہ سے درخواست واپس لیتے ہیں، عدالت نے درخواست واپس لینے پر نمٹا دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…