وفاقی حکومت کا ملک بھر میں مردم شماری کرانے کا فیصلہ عام انتخابات کا انعقاد التواء میں پڑنے کا خدشہ
اسلام آباد (آئی این پی)وفاقی حکومت کی جانب سے یکم اگست سے ملک بھر میں ساتویں مردم شماری کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کی وجہ سے ملک بھر میں عام انتخابات کا انعقاد التواء میں پڑنے کا خدشہ ہے۔اس حوالے سے ادارہ شماریات کی جانب سے ساتویں مردم شماری کے حوالے سے سیکرٹری… Continue 23reading وفاقی حکومت کا ملک بھر میں مردم شماری کرانے کا فیصلہ عام انتخابات کا انعقاد التواء میں پڑنے کا خدشہ