اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بڑی سیاسی جماعت نے وزیراعظم شہباز شریف کے ساتھ عمرے پر جانے سے معذرت کر لی ۔ تفصیلات کے مطابق عوام نیشنل پارٹی (اے این پی) نے وزیراعظم شہباز شریف کے ساتھ عمرے پر جانے سے معذرت کر لی۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما امیر حیدر ہوتی نے کہا ہے کہ عمرے کی ادائیگی کی دعوت دینے پر وزیراعظم کے شکر گزار ہیں لیکن سرکاری سطح پر عمرے کی ادائیگی ہماری روایات میں شامل نہیں ہے۔امیر حیدر ہوتی نے کہا کہ وزیراعظم کے دورہ سعودی عرب کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں، دینی فریضے کی ادائیگی انفرادی عمل ہے، دینی فریضے پہلے بھی ادا کیے ہیں اور آئندہ بھی ادا کرتے رہیں گے۔
بڑی سیاسی جماعت نے وزیراعظم شہباز شریف کے ساتھ عمرے پر جانے سے معذرت کر لی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
200 یونٹس تک بجلی کے بلوں پر سبسڈی ختم ہونے کی خبریں،وزارت توانائی کا بڑا اعلان
-
ایک سے زائد سنگل فیز میٹرلگا کر بجلی بلوں میں سبسڈی حاصل کرنے والے صارفین کی شامت آگئی
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا
-
وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا
-
عید پر حکومت کا اہم اعلان! سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
خلیجی ممالک سے ایک لاکھ 65 ہزار پاکستانی ملک بدر
-
اسکولوں میں 3 ماہ کی تعطیلات کیخلاف درخواست پر پنجاب حکومت کو نوٹس
-
ٹرمپ نے ایران پر حملہ آخری لمحے میں کیوں روکا؟ اسرائیلی صحافی نے خفیہ وجہ بتا دی
-
پانچ سو ڈالر
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
پاکستان اور آئی ایم ایف بجٹ مذاکرات، پیٹرولیم لیوی 100 روپے فی لیٹر تک جانے کا امکان
-
عمر گل نے شاہین آفریدی سے لڑائی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی
-
واٹس ایپ اکائونٹ بند ہونے کا خطرہ، پی ٹی اے نے صارفین کو خبردار کردیا
-
موبائل صارفین بیلنس کٹوتی سے کیسے محفوظ رہیں؟ بالکل مفت اور آسان طریقہ



















































